SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ہلاکت

  • شام میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    شام میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۷

    شام کے صوبے حلب میں دہشت گرد گروہوں میں ہونے والی آپسی جھڑپوں میں کم از کم پچپن دہشت گرد عناصر ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • علی رضا عابدی کے قتل کی گھتیاں سلجھنے لگیں

    علی رضا عابدی کے قتل کی گھتیاں سلجھنے لگیں

    Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۷

    پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ علی رضا عابدی کے قتل کے واقعے کی کڑیاں مل رہی ہیں اور مجرم جلد گرفتار ہوں گے۔

  • علی رضا عابدی جاں بحق

    علی رضا عابدی جاں بحق

    Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۱

    ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی گھر کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے۔

  • انڈونیشیا میں سونامی 1000 کے قریب افراد ہلاک و زخمی

    انڈونیشیا میں سونامی 1000 کے قریب افراد ہلاک و زخمی

    Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸

    سونامی کے بعد امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

  • شام میں دو سو ستر سے زائد دہشت گرد ہلاک

    شام میں دو سو ستر سے زائد دہشت گرد ہلاک

    Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۳

    شامی فوج نے جنوبی صوبے السویدا میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پرحملہ کرکے دو سو ستر سے زائد دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • دہشتگرد گروہ النصرہ کا مرکزی کمانڈر ہلاک

    دہشتگرد گروہ النصرہ کا مرکزی کمانڈر ہلاک

    Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۴

    فرانسیسی فوج کے ایک حملے میں شدت پسند جماعت جماعتہ النصرہ کا مرکزی ڈپٹی کمانڈر مادو الکووفہ مارا گیا۔

  • فرانس میں مظاہرے ایک ہلاک 227 زخمی

    فرانس میں مظاہرے ایک ہلاک 227 زخمی

    Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۳

    فرانس میں ہونے والے مظاہروں میں ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ زخمیوں کی تعداد بڑھ کر 227 زخمی ہو گئی ہے۔

  • مولانا سمیع الحق افغانستان کو امریکا کے تسلط سے آزاد کرانا چاہتے تھے: مولانا حامد الحق

    مولانا سمیع الحق افغانستان کو امریکا کے تسلط سے آزاد کرانا چاہتے تھے: مولانا حامد الحق

    Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۰

    پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔

  • قندہار پولیس چیف کے قتل میں بیرونی عناصر ملوث: افغانستان

    قندہار پولیس چیف کے قتل میں بیرونی عناصر ملوث: افغانستان

    Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۳

    افغانستان کے خفیہ ادارے این ڈی ایس کے چیف معصوم استانک زئی نے دعویٰ کیا ہے کہ قندہار پولیس چیف عبد الرازق کے قتل سے کچھ دیر پہلے قاتل نے دو منٹ تک سرحد کے پار کسی سے گفتگو کی تھی۔

  • شام: ادلب کے مضافاتی علاقوں میں دہشت گردوں کے کئی کمانڈروں کی ہلاکت

    شام: ادلب کے مضافاتی علاقوں میں دہشت گردوں کے کئی کمانڈروں کی ہلاکت

    Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۴

    شمال مغربی شام کے صوبے ادلب کے مختلف علاقوں میں جبہت النصرہ دہشت گرد گروہ کے کم از کم چار سرغنہ ہلاک ہو گئے۔

Show More

خاص خبریں

  • ورلڈ پیرا ایتھلیٹک چیمپئن شپ؛ آخری گولڈ میڈل بھی ایران کے نام
    ورلڈ پیرا ایتھلیٹک چیمپئن شپ؛ آخری گولڈ میڈل بھی ایران کے نام
    ۱۴ minutes ago
  • امریکی فیڈرل جج نے پورٹ لینڈ فوج بھیجنے کے ٹرمپ کے حکم پر روک لگادیا
  • ہتھیار ڈالنے پر رضامندی کی۔خبریں من گھڑت ہے: حماس
  • Video | پاکستان: غزہ کی حمایت میں کراچی میں ملین مارچ ، خصوصی رپورٹ
  • مشہد اور لاہور کے درمیان براہ پرواز کا آغاز
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS