برطانوی میڈیا نے خبر دی ہے کہ بین الاقوامی دہشتگرد گروہ داعش کا سرغنہ ابو بکرالبغدادی ہلاک شام میں فضائی حملے میں ہلاک ہو گیا ہے۔
پاکستان و ہندوستان کی فوجیوں کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جس میں ایک شخص ہلاک ہو گيا ہے۔
یمن میں سعودی اتحاد کے کم سے کم پینتالیس فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
حزب اسلامی افغانستان کے رہنما گلبدین حکمتیار کے قریبی ساتھی اورسابق مشیرحاجی نقیب اللہ کو پشاور کے علاقے پشتہ خرا میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
سعودی فورسز کی جارحیت میں العوامیہ کا ایک اور نوجوان جاں بحق ہو گیا ہے۔
افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے سینیئرکمانڈرکو داعش نے پشاور میں قتل کیا ہے۔
شامی فوج نے صیہونی حکومت کے چار ایجنٹوں کو ہلاک کر دیا۔
یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس کے حملے میں ایک درجن سے زائد سعودی اتحادی فوج کے اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں سعودی اتحاد کے سو سے زائد فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
دو روز قبل لاپتہ ہونے والی امریکا کی پہلی مسلمان خاتون جج شیلا عبدالسلام کی لاش دریائے ہڈسن سے برآمد ہوئی ہے۔