-
ہندوستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو شکست دے دی
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶وشاخا پٹنم میں ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میزبان ہندوستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔
-
اسرائیل کو مزدوروں کی شدید کمی کا سامنا
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۱اسرائیلی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ تل ابیب ہندوستان، سری لنکا اور ازبکستان سے مزدوروں کو نوکری دینا چاہتا ہے۔
-
ہندوستان: فلسطینی صحافی وائل الدحدوح کو "میڈیا پرسن آف دی ایئر" ایوارڈ
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱ہندوستان میں کیرالہ میڈیا اکیڈمی نے فلسطینی صحافی وائل الدحدوح کو "سال کی صحافتی شخصیت" یا "میڈیا پرسن آف دی ایئر" ایوارڈ کے کے لیے منتخب کیا ہے۔
-
ہندوستان: اب تاج محل میں نماز اور عُرس پر پابندی کا مطالبہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴ہندوستان میں اب ایک ہندو تنظیم نے تاج محل میں نماز اور عُرس کے انعقاد پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔
-
ہندوستان: کاسمیٹک فیکٹری میں آتش زدگی، خاتون ہلاک 31 زخمی
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳ہندوستان کی شمالی ریاست ہماچل پردیش میں کاسمیٹک فیکٹری میں آتش زدگی کے واقعے میں ابھی بھی تیرہ افراد لاپتہ ہيں ۔
-
ہندوستان: گیان واپی تنازعہ میں عدالتی فیصلے سے 20 کروڑ مسلمانوں کے ساتھ ساتھ بہت سے ہندوؤں اور سکھوں کو بھی صدمہ، مسلم تنظیموں کی پریس کانفرنس
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر وارانسی میں گیان واپی مسجد تنازعہ کے سلسلے میں مسلم تنظیموں نے آج دہلی میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔
-
دہلی میں فارسی اور انگریزی تعلیم کے مرکز کا قیام
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
دستکاری سے وابستہ ایرانی خواتین کا دورۂ ہندوستان
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
بی جے پی کی جموں کشمیر میں انتخابی سرگرمیاں
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
کانگریس کی بهارت جوڑو یاترا بہار میں
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷سحر نیوز رپورٹ