-
کانگریس کی بهارت جوڑو یاترا بہار میں
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے انتخابات میں خواتین کی حصہ داری
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج، دکانیں بند
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱ہندوستان کے شہر بنارس کی گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں ہندوؤں کو پوجا کی اجازت دیئے جانے کے عدالتی فیصلے کے خلاف شہر کے مسلمانوں نے آج احتجاج کے طور پر اپنے کار وبار بند رکھے۔
-
ہندوستان: چمپئی سورین نے جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھال لیا، اکثریت ثابت کرنے کے لئے 10 دن کا وقت
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۸ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں چمپئی سورین نے جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا۔ ریاست کے گورنر سی پی رادھا کرشنن نے ان کو حلف دلایا اور اکثریت ثابت کرنے کے لئے ان کو وقت دیا ہے۔
-
ہندوستان: مسلم فریق کو جھٹکا، گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا پر روک لگانے سے ہائی کورٹ کا انکار
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۶ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر وارانسی میں گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں جاری پوجا پر روک لگانے کی مسلم فریق کی درخواست کے بارے میں سپریم کورٹ کے بعد الہ آباد ہائی کورٹ سے بھی جھٹکا لگا ہے اور پوجا پر روک لگانے سے انکار کردیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں صدیوں پرانے مزارات، مسجد اور مدرسے کو منہدم کردیا گیا
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے علاقے مہرولی میں عدالتی حکم نظر انداز کرتے ہوئے صدیوں پرانے مزارات، مسجد اور مدرسے کو سرکاری اتھارٹی نے منہدم کردیا ہے۔
-
ہندوستان: گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں راتوں رات پوجا پاٹھ، سپریم کورٹ سے مسلم فریق کی عرضی خارج
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں ہندوؤں نے پوجا کی ہے۔ بدھ کے روز وارانسی کے ضلع جج نے ہندو فریق کو گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کرنے کی اجاذت دے دی تھی۔
-
ہندوستان: عام انتخابات سے قبل عبوری بجٹ پارلیمنٹ میں پیش
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱ہندوستان کی مرکزی وزیرخزانہ نے عام انتخابات سے قبل ملک کا عبوری بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش کردیا۔
-
ہندوستان: گیان واپی مسجد کیس، ایک ہندو تنظیم نے سائن بورڈ سے "مسجد" کا لفظ ہٹا کر "مندر" لکھا کاغذ چسپاں کردیا+ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۱ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے وارانسی شہر میں تاریخی گیان واپی مسجد کے پاس واقع سائن بورڈ سے ایک ہندو تنظیم کے اراکین نے سائن بورڈ سے "مسجد" کا لفظ ہٹا کر "مندر" لفظ کا کاغذ چسپاں کردیا ہے۔
-
ہندوستان: جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کا استعفیٰ ، گرفتاری کی بھی اطلاعات، چمپئی سورین نئے وزیر اعلیٰ
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۳ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور موجودہ کابینی وزیر چمپئی سورین نے حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کردیا ہے۔