-
ہندوستان: آئندہ پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر اپوزیشن اتحاد "انڈیا" کی سرگرمیاں تیز
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴ہندوستان میں آئندہ پارلیمانی انتخابات کا وقت جیسے جیسے نزدیک آتا جا رہا ہے خاص طور سے اپوزیشن اتحاد "انڈیا" کی سرگرمیاں بھی تیز تر ہوتی جا رہی ہیں اور کوشش یہ کی جا رہی ہے کہ "اتحاد" ہی اتحاد ہی رہے۔
-
ہندوستان: ممبئی میں ایک رہائشی عمارت شدید آگ کی لپیٹ میں + ویڈیو
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں ممبئی کے پاس واقع علاقے ڈومبیولی میں ایک اونچی عمارت میں شدید آگ لگنے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: کیجریوال کے بعد فاروق عبداللہ بھی ای ڈی کے دفتر نہیں پہنچے
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ طلب کئے جانے کے باوجود جمعرات کو ای ڈی کے دفتر میں پیش نہیں ہوئے۔ اس سے پہلے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال بھی ای ڈی کے دفتر میں پیش نہیں ہوئے تھے۔
-
ہندوستان: سردی سے بچنے کے لئے انگیٹھی جلائی، 5 کی موت، انگیٹھی اور ہیٹر استعمال کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵ہندوستان اور پاکستان کے بہت سے علاقوں میں سردی کا موسم عروج پر ہے اور کڑاکے کی ٹھنڈ پڑ رہی ہے۔ بہت سے لوگ سردی سے بچنے کے لئے روم ہیٹر یا پھر روایتی انگیٹھی کا استعمال کرتے ہیں لیکن ان چیزوں کا غلط استعمال بعض اوقات انسان کی جان بھی لے لیتا ہے۔ جیسا کہ ضلع امروہہ کے ایک گاؤں میں 9 جنوری کی رات کو ایک دردناک واقعہ ہوا۔
-
ہندوستان: دارالحکومت دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں زلزلے کے تیز جھٹکے، شدت 6 اعشاریہ 2
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی اور آس پاس کے علاقوں (این سی آر) میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
-
اترپردیش حکومت نے مدارس کے اساتذہ کا مشاہرہ روک دیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲مرکزی حکومت کے بعد اب اترپردیش حکومت نے بھی مدارس کا مشاہرہ روک دیا ہے۔
-
ہندوستان آئندہ چند برسوں میں دنیا کی 3 بڑی اقتصادی طاقتوں میں شامل ہوجائے گا: نریندرمودی
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک آئندہ چند برسوں میں دنیا کی 3 بڑی اقتصادی طاقتوں میں شامل ہوجائے گا۔
-
ہندوستان: مرکز میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے عیسائی برادری پر حملوں میں اضافہ، عیسائی لیڈران
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱ہندوستان کی عیسائی برادری سے تعلق رکھنے والے 3 ہزار سے زیادہ لیڈران نے کہا ہے کہ 2014 میں مرکز میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ملک میں عیسائی برادری پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان: اچھا ہوگا کہ مسلمان مسجدیں خالی کردیں ورنہ ۔۔۔ بی جے پی لیڈر
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک کے سابق وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر کے ایس ایشورپاK.S. Eshwarappa نے ایک بار پھرمسلمانوں کے خلاف متنازع بیان دیا ہے۔
-
ہندوستان: بلقیس بانو کیس میں مجرموں کی رہائی کا گجرات حکومت کا فیصلہ غلط، سپریم کورٹ
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹ہندوستانی سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس میں مجرموں کی وقت سے پہلے رہائی کے گجرات حکومت کے فیصلے کو مسترد کردیا ہے۔