-
مرکزی حکومت ، ملک اور ریاستوں کی سرحدیں غیر محفوظ ہونے کی ذمہ دار: راہل گاندھی
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے مرکزی حکومت کو ملک اور ریاستوں کی سرحدیں غیر محفوظ ہونے کا ذمہ دار بتایاہے
-
ہندوستان: پیگاسس نےپارلیمنٹ کی کارروائی روک دی
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵ڈپٹی اسپیکر نے ایوان کی کارروائی پیر تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔
-
ہندوستانی پارلبمنٹ میں ہنگامہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
پیگاسس معاملے پر حکومت کی خاموشی پر اپوزیشن کی تشویش ؛ ہندوستان کی پارلمنٹ میں جمعہ کو بھی ہنگامہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰ہندوستان میں پیگاسس کے حوالے سے بحران بدستور جاری ہے۔
-
زرعی قوانین کے خلاف ہندوستان کی کسان خواتین کا احتجاج
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں حزب اختلاف کے ہنگامے
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں منگل کو بھی حزب اختلاف کے ہنگامے کے باعث کارروائی معمول کے مطابق نہ چل سکی۔
-
ہندوستان میں پیگاسس جاسوسی معاملہ پر سیاسی بحران
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے پیگاسس جاسوسی معاملہ ، کسانوں کے احتجاج سمیت مختلف امور پر حزب اختلاف کے جارحانہ موقف کی وجہ سے لوک سبھا میں تعطل پر حکومت سے تبادلہ خیال کیا۔
-
بیشتر کورونا اموات حکومت کی غلطیوں سے ہوئی ہیں، پرینکا گاندھی
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱ہندوستان میں کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے ملک میں کورونا اموات کے سلسلے میں حکومت کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان میں بیشتر کورونا اموات حکومت کی غلطیوں سے ہوئی ہیں۔
-
لاپرواہی ہوئی تو ملک میں کورونا کی تیسری لہر آ سکتی ہے: ہندوستانی وزیر اعظم
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۵کورونا وبا کی تیسری لہر خود سے دستک نہیں دے گی بلکہ لاپروائی اور سُستی اس کا سبب بن سکتی ہے، یہ بات ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہی۔
-
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کانگریس کا احتجاج
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۰سحر نیوز رپورٹ