-
مہنگائی اور بد عنوانی کے معاملات پر اپوزیشن نے مودی حکومت کو پھر آڑے ہاتھوں لیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے مہنگائی اور رافیل جنگی طیاروں کی خریداری میں مبینہ گھپلے پر ایک بار پھر بی جے پی حکومت پر شدید حملے کئے۔
-
ہندوستان میں رافیل سودے میں بدعنوانی کا انکشاف، کانگریس نے جانچ کا مطالبہ کیا
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے پارلیمانی کمیٹی سے رافیل سودے میں مبینہ بد عنوانی کی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بی جے پی کسانوں کو ستا رہی ہے، ہم لڑائی میں کسانوں کے ساتھ ہیں: کانگریس
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰ہندوستان کی حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے بی جے پی حکومت پر کسانوں کے حقوق پامال کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، حکومت کچھ نہیں کر رہی: کانگریس صدر
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی سربراہ نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر مرکزی حکومت کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
بی جے پی حکومت نے کورونا ہلاکتوں کے صحیح اعداد و شمار کو چھپایا: کانگریس
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے بی جے پی حکومت پر کورونا ہلاکتوں کے اعداد وشمار چھپانے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو لگام دینے میں حکومت بدستور ناکام
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶ہندوستان میں ہفتے کو مسلسل دوسرے دن بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔
-
اپوزیشن جماعت کانگریس نے کسانوں کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۳ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے تینوں متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان میں سنیچر کو کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی لیکن اموات میں اضافہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰ہندوستان میں سنیچر کو کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی لیکن اموات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
بی جی پی کی پالیسیوں پر کانگریس کا احتجاج
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
نریندر مودی نے دی ممتا بنرجی کو جیت کی مبارک باد
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷ہندوستان کی ریاستی انتخابات میں بی جی پی کو زبردست دھچکا لگا ہے۔