امریکہ ٹرمپ کی صدارت کا متحمل نہیں ہوسکتا
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i317589-امریکہ_ٹرمپ_کی_صدارت_کا_متحمل_نہیں_ہوسکتا
سابق امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ ٹرمپ کی صدارت کا متحمل نہیں ہوسکتا اس لئے کہ ان کا رویہ آمرانہ ہے ۔
(last modified 2025-08-10T10:38:06+00:00 )
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۶ Asia/Tehran
  • امریکہ ٹرمپ کی صدارت کا متحمل نہیں ہوسکتا

سابق امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ ٹرمپ کی صدارت کا متحمل نہیں ہوسکتا اس لئے کہ ان کا رویہ آمرانہ ہے ۔

سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے ممبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریپبلکن پارٹی کی جانب سے صدر بننے والے ڈونلڈ ٹرمپ آمروں سے قریب ہیں اور انہیں آمرانہ رویہ بہت پسند ہے ۔

 ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکہ ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کا متحمل نہیں ہوسکتا اور امریکہ کے لیے یہ انتہائی خطرناک وقت ہے ۔

ہلیری کلنٹن کے بیان پر وائٹ ہاؤس نے ردعمل دینے سے گریز کیا ہے ۔