-
ہیلری کلنٹن کی جانب سے وکی لیکس کے بانی پر ڈرون حملے کی تجویز
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۶ہیلری کلنٹن نے جب وہ امریکہ کی وزیر خارجہ تھیں، وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو ڈرون حملے میں مارنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔
-
ہلیری کلنٹن ڈیموکریٹک پارٹی کی باضابطہ صدارتی امیدوار نامزد
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۵ہیلری کلنٹن کو ڈیموکریٹک پارٹی نے باضابطہ امریکی صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ ہلیری کلنٹن ڈیموکریٹک پارٹی کی پہلی خاتون صدارتی امیدوار ہیں۔
-
سعودی عرب، قطر اور کویت دہشت گرد گروہوں کی حمایت بند کریں
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۷امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے لئے ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن نے خطے میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کو ملنے والی سعودی عرب، قطر اور کویت کی مالی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہیلری کلنٹن کی جانب سے ایران کے ایٹمی معاہدے کی حمایت اور ٹرمپ پر نکتہ چینی
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۴امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزد امیدوار ہیلری کلنٹن نے ایران اور مغرب کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے کی حمایت کی ہے۔