-
سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴سعودی عرب یمن میں جنگ بندی کی کوشش کرنے سے متعلق اپنے جھوٹے بیانات کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر حملے کر رہا ہے۔
-
یمن کے جوابی حملے
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی آلہ کاروں کے فوجی ٹھکانوں پر میزائلی حملہ کئی ہلاک و زخمی/ جارح عرب امارات کی حمایت یافتہ عبوری کونسل نے اپنے سفرا کی تعیناتی شروع کر دی
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷یمن کی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے صوبہ مآرب میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانے کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے صیہونی و سعودی نواز کردار پر ایران کا اعتراض
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴ایران نے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل اور یمن میں سرگرمِ جارحیت سعودی اتحاد کا نام بچوں کا حقوق پامال کرنے والوں کی فہرست میں شامل نہ کئے جانے پر سخت اعتراض کیا ہے۔
-
امریکہ باتیں کرتا ہے، عمل نہیں: علی الحوثی
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵امریکہ نے قیام صلح اور جنگ بندی کے سلسلے میں کسی قسم کا کوئی اقدام نہیں کیا ہے اور وہ صرف بیان بازی کر کے عالمی رائے عامہ کو دھوکہ دے رہا ہے، یہ بات یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہی۔
-
سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گزشتہ شب یمن کے کئی علاقوں میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی بندوق سعودی ٹینک پر بھاری+ ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۶ایک معروف شعر ہے کہ ’’جنگ میں کاغذی افراد سے کیا ہوتا ہے، حوصلے لڑتے ہیں تعداد سے کیا ہوتا ہے‘‘، اسکا مجسم نمونہ ہمیں ایک بار پھر یمن میں دیکھنے کو اُس وقت ملا جب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوان عام اور ہلکے ہتھیاروں سے ہی سعودی اتحاد کی بکتربند گاڑی کا تعاقب اور صوبہ الجوف کے ایک علاقے کو آزاد کرنے میں کامیاب رہے۔
-
بن سلمان نے اپنے چچازاد بھائی کے لئے سزائے موت کا فرمان جاری کر دیا ( تفصیلی خبر)
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان نے بغاوت کی کوشش کے الزام میں اپنے چچازاد بھائی کے لئے سزائے موت کا فرمان جاری کر دیا۔
-
یمن کے جوابی حملے
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی فوج کی زمینی پیشقدمی اور سعودی عرب کی فضائی بمباری کا سلسلہ جاری
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے یمن کے صوبہ الجوف میں پیشقدمی کرتے ہوئے، الدحیضہ نامی اسٹریٹجیک پہاڑی سلسلے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔