یمنی جیالوں نے دشمن کا ایک اور ڈرون شکار کیا: ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i390735-یمنی_جیالوں_نے_دشمن_کا_ایک_اور_ڈرون_شکار_کیا_ویڈیو
یمنی جیالوں نے سعودی دشمن کا ایک اور ڈرون الحدیدہ میں مار گرایا۔ یمن کی عوامی اور مزاحمتی فورسز اپنے معمولی ہتھیاروں مگر فولادی ارادوں کی مدد سے اب تک جارح دشمن کے خلاف بڑی بڑی کامیابیاں حاصل کر چکی ہیں۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰ Asia/Tehran