-
بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہاز پر یمنی فوج کا حملہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں تین امریکی بحری جہازوں کو اپنےحملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطینی عوام پر پانی تک بند کرنے والا دہشتگرد اسرائیل کی یمنی فوج کے ایک حملے سے نکلی چیخ
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۰صیہونی اخبار جروزلم پوسٹ کی ایک رپورٹ میں درج ہے کہ یمن کے حملوں کے نتیجے میں ام الرشراش بندرگاہ کی جسے صیہونی ایلات کہتے ہیں، سرگرمیاں مکمل طور پر بند ہوچکی ہیں۔
-
یمنی فوج نے کیا کمال، امریکی طیارہ بردار بحری جہاز آئزن ہاور پر کامیاب حملہ
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴یمن کی مسلح افواج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یمن کے میزائل یونٹ اور بحریہ نے مشترکہ آپریشن کے دوران بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز آئزن ہاور کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن پرامریکہ اور برطانیہ کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں 44 افراد شہید و زخمی
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر امریکہ اور برطانیہ کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں شہید ہونے والے یمنی عام شہریوں کی تعداد چودہ ہو گئی ہے۔
-
اگر پوری دنیا بھی صنعا پر حملہ کر دے تب بھی غزہ کا ساتھ ہرگز نہیں چھوڑیں گے: یمن
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳یمن نے امریکہ اور برطانیہ کے حملوں اور دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کسی بھی قیمت پر غزہ کا ساتھ نہیں چھوڑے گا۔
-
بحیرہ احمر میں ایک اور مال بردار بحری جہاز میزائل حملے کا شکار
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵بحیرہ احمر میں الحدیدہ بندرگاہ کے قریب ایک بحری جہاز پر میزائل حملے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
-
یمنی فوج نے امریکی اور اسرائیلی جہازوں کو بنایا نشانہ
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں تین کارروائیوں میں امریکا اور اسرائیل کے پانچ بحری جہازوں پر حملے کئے ہيں.
-
غزہ کے عوام کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں کا دائرہ مزید وسیع ہو گیا
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۱دنیا کے مختلف ملکوں میں غزہ کے عوام کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے پوری شدت کے ساتھ جاری ہیں، اور اب اس کا دائرہ مزید پھیلتا جا رہا ہے
-
یمن نے دکھائی طاقت، امریکا کا پانچواں ڈرون مار گرایا
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹یمن نے ایک بار پھر اپنی طاقت کا مظاہر کرتے ہوئے پانچواں امریکی ڈرون MQ-9 مار گریا ہے۔
-
یمنی فوج نے امریکی ڈرون مار گرایا (ویڈیو)
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳یمنی فوج نے ایک اور امریکی ڈرون کو مار گرایا ہے۔