-
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵سعودی عرب نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے شہر الحدیدہ پر ایک مرتبہ پھر حملہ کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کا نیا پروپیگنڈہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے ایک بار پھر بے بنیاد دعووں کو دہرایا ہے۔
-
سعودی اتحاد کا حملہ پسپا درجنوں فوجی و ہلاک و زخمی
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴یمن کی فوج اور عوامی فورسز نے آج بروز پیر سعودی اور یمن کی سرحد کے قریب سعودی اتحاد کی پیشقدمی سے متعلق کارروائی کو ناکام بنا دیا۔
-
یمنی فوج کے حملوں میں دسیوں جارح فوجی ہلاک اور زخمی
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کی جنوبی سرحدوں کے اندر کارروائیاں کرکے جارح سعودی اتحاد کے دسیوں فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔
-
سعودی اتحاد کے درجنوں آلہ کار فوجی ہلاک
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز کی کارروائی میں درجنوں سعودی اتحاد کے آلہ کار فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
ٹورناڈو جنگی طیارہ مارگرانے میں یمنی فوج کی مہارت
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶یمن کی وزارت دفاع نے سعودی عرب کے ٹورناڈو جنگی طیارے کو مار گرانے کے بارے میں کہا ہے کہ جس میزائل نے اس طیارے کو تباہ کیا ہے وہ ملک کے اندر ہی یمنی فوج کے تیار کردہ ایئر ڈیفنس سسٹم کا ہی ایک حصہ ہے -
-
یمنی جیالوں نے سعودی طیارہ ٹارنیڈو مار گرایا۔ ویڈیو+تصاویر
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے اندرون ملک طیارے ہونے والے اپنے ڈیفنس سسٹم نے صوبۂ جوف میں سعودی عرب کے پیشرفتہ طیارے ٹارنیڈو کو مار گرایا۔ اس پیشرفتہ طیارے کی تباہی سعودی عرب کے لئے ایک بڑا جھٹکا شمار ہوتا ہے۔
-
یمن، سعودی عرب کی بزدلی، عام شہریوں پر شدید بمباری + ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں نے جمعے کو صوبہ الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سات جولائی علاقے کے کچھ مقامات پر میزائل برسائے اور توپوں کے گولے داغے۔سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے التحیتا کے پہاڑی علاقوں اور صوبہ الحدیدہ کے مشرقی حیس علاقے کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
یمنی فوج کا جارح اتحاد کے خلاف نیا آپریشن+ ویڈیو
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کے خلاف البنیان المرصوص نامی فوجی آپریشن کا نیا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کا جاسوس طیارہ مارگرایا گیا
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۴یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے جنوب میں جارح سعودی اتحاد کا ایک جاسوس طیارہ مار گرایا ہے۔