-
سعودی جارحیت اور یمن کے جوابی حملے
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
جارح سعودی اتحاد کے ذریعے فائربندی کی خلاف ورزی
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳گزشتہ بہترگھنٹے میں جارح سعودی اتحاد نے الحدیدہ میں جنگ بندی کی پانچ سو چونتیس بار خلاف ورزی کی ہے جس کے جواب میں یمنی افواج نے سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے فوجی مراکز پر میزائلی حملہ کرکے جارح فوجیوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
تازه وحشیانہ جارحیت پر یمن کا ردعمل
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
وحشیانہ سعودی جارحیت کی مذمت
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
پھر جارح طاقتوں کے لئے یمن قبرستان بن گیا + ویڈیو
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور رضاکار فوج کے حملے بدستور جاری ہیں اور حالیہ ویڈیو سے پتا چلتا ہے کہ یمنی فوج نے جارح طاقتوں کو زبردست جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
بیس لاکھ یمنی بچے سعودی جارحیتوں کی بنا پر تعلیم سے محروم
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر جاری سعودی اتحاد کے حملوں کے نتیجے میں بیس لاکھ سے زائد یمنی بچے تعلیم سے محروم ہو چکے ہیں-
-
یمن کے صوبے حجہ پر جارحیت کی ایران کی جانب سے مذمت
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے نام نہاد علمبردار، نہ صرف یمن پر مسلط کردہ جنگ پر خاموش ہیں بلکہ وہ جارحیت کرنے والوں کو مہلک ہتھیار بھی فراہم کر رہے ہیں۔
-
انسانی حقوق کے دعویدار سعودی جرائم میں برابر کے شریک ہیں: ایران
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۰بہرام قاسمی نے کہا کہ انسانی حقوق کے نام نہاد علمبردار نہ صرف یمن پر مسلط کردہ جنگ پر خاموش ہیں بلکہ وہ جارحیت کرنے والوں کو مہلک ہتھیار بھی فراہم کر رہے ہیں.
-
یمن کے جوابی حملے
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں بڑھتی معذوروں کی تعداد ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲یمن:دارالحکومت صنعا میں ایک طبی مرکز سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے دوران معذور ہو جانے والے یمنیوں کے لئے مصنوعی ٹانگ بناتا ہے۔سرزمین حجاز پر قابض دہشتگرد قبیلے، آل سعود نے مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن پر جنگ مسلط کر رکھی ہے جس کے نتیجے میں اب تک دسیوں ہزار یمنی شہید،زخمی یا معذور ہو چکے ہیں۔اس دوران عالمی برادری بھی اب تک اس کا صرف اس لئے کچھ نہیں بگاڑ پائی ہے کہ اس کے پاس وافر مقدار میں پیٹرو ڈالر موجود ہیں جس کے سبب اس خونخوار قبیلے کی ہر ادا اسکو پسند آتی ہے!