SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • سعودی اتحادی فوجیوں کے اڈوں پر یمنی فوج کے جوابی حملے، سعودی اتحادیوں کا بھاری نقصان

    سعودی اتحادی فوجیوں کے اڈوں پر یمنی فوج کے جوابی حملے، سعودی اتحادیوں کا بھاری نقصان

    Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹

    یمنی فوج اورعوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ تعز میں سعودی اتحادیوں کی فوجی چھاؤنی پر زلزال دو میزائل فائر کیا جس سے جارحین کو بھاری جانی نقصان پہنچا۔

  • سعودی لڑاکا طیاروں کا صعدہ ہسپتال پر حملہ

    سعودی لڑاکا طیاروں کا صعدہ ہسپتال پر حملہ

    Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۹

    یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور سعودی جنگی جہازوں نے صعدہ کے ایک ہسپتال پر حملہ کیا ہے۔

  •  یمن کے عوام بھوک و افلاس سے دوچار

    یمن کے عوام بھوک و افلاس سے دوچار

    Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۰

    یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا مقابلہ کرنے والے ثقافتی محاذ کے صدر نے کہا ہے کہ آل سعود، یمن کے عوام کو بھوک و افلاس سے دوچار کرکے تدریجی طور پرانہیں موت کی آغوش میں دھکیلنا چاہتے ہیں ۔

  • راحیل شریف سعودی اتحاد میں شمولیت کیلئے سعودی عرب روانہ

    راحیل شریف سعودی اتحاد میں شمولیت کیلئے سعودی عرب روانہ

    Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲

    حکومت پاکستان نے جنرل (ر) راحیل شریف کو اتحادی افواج میں شمولیت کیلئے این او سی جاری کر دیا ہے اور وہ خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔

  • دردناک جھوٹ ۔ کارٹون

    دردناک جھوٹ ۔ کارٹون

    Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۲

    یہ کارٹون مغربی ممالک منجملہ امریکہ کی دھوکے بازی اور انکے دوہرے معیار کو بتا رہا ہے۔ (کارٹون : تسنیم نیوز)

  • عزت و شرف کی بڑی قیمت چکا رہے ہیں یمنی ۔ تصاویر

    عزت و شرف کی بڑی قیمت چکا رہے ہیں یمنی ۔ تصاویر

    Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۰:۵۴

    دین اسلام کا لبادہ اوڑھنے والے یہودی،آل سعود کے ہاتھوں یمن کو بڑے وسیع پیمانے پر تباہ کر دیا گیا ہے۔مگر اسکے باوجود یمنی جیالے اپنی عزت و شرف کی خاطر میدان جنگ میں تسلیم ہونے کے بجائے،جان مال کی بازی لگا رہے ہیں اور اب تک اپنے شرف کے تحفظ کے لئے بھاری قیمت ادا کر چکے ہیں۔

  • اسی میزائل نے بنایا ریاض کو نشانہ ۔ ویڈیو

    اسی میزائل نے بنایا ریاض کو نشانہ ۔ ویڈیو

    Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵

    گزشتہ روز یمنی مجاہدوں نے سعودی عرب کی دوسال سے جاری جارحیت کے جواب میں پہلی بار سعودی دار الحکومت ریاض پر ایک راکٹ فائر کیا۔

  • سعودی عرب میں ایک ہزار پاکستانی فوجی

    سعودی عرب میں ایک ہزار پاکستانی فوجی

    Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۸

    پاکستان کےوزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کے ایک ہزار حاضر سروس اہلکار اور آفیسرز سعودی عرب میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔

  • نجران کے مضافات میں سعودیہ کی ناکام فوجی کارروائیاں

    نجران کے مضافات میں سعودیہ کی ناکام فوجی کارروائیاں

    Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۳

    نجران کے مضافاتی علاقوں کو یمنی فوجیوں سے واپس لینے کے لئے سعودی عرب کی فوجی کارروائیاں ناکام ہوگئی ہیں-

  • یمن کی جماعتوں کی جانب سے الصراری میں قتل عام کی مذمت

    یمن کی جماعتوں کی جانب سے الصراری میں قتل عام کی مذمت

    Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۵

    یمن پر جارحیت کی مخالف سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کے اتحاد نے الصراری گاؤں اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں آل سعود کے زرخرید ایجنٹوں کی جارحیت کی مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۵ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS