-
الحدیدہ میں جارح سعودی اور اماراتی حملہ ناکام
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹یمن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد کے بہت بڑے حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
یمنی عوام کی مظلومیت کو نظرانداز کرنے کی مذمت
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
رنگے ہاتھ پکڑا گیا سعودی اتحاد۔ ویڈیو
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۱سی سی ٹی وی کیمرے سے لی گئی ایک فوٹیج جس میں یمن کے دارالحکومت صنعا پر حالیہ بمباری کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں واضح ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے ایک عام رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا ہے۔ غذا کے گودام پر ہونے والی اس بمباری میں قریب کے مکانات کو بھی نقصان پہنچا اور ۱۳ افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
عالمی برادری کے منافقانہ اور سعودی نواز کردار پر یمنی حکومت کی تنقید
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷یمن کی قومی مرکزی حکومت کے ترجمان نے اپنے ملک کے نہتھے اور بےگناہ عوام کے خلاف جارح سعودی اتحاد کے جرائم جاری رہنے کی مذمت کی ہے۔
-
سعودی جنگی طیاروں کی صنعا پر بمباری
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵یمنی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ جارح سعودی فوجیوں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔
-
دو کروڑ یمنیوں کو امداد کی ضرورت
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی فوج نے امریکہ کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶یمنی فوج نے اعلان کیا ہے اس ملک کے فوجیوں نے ایک امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
سعودی عرب کی تسلط پسندی کا المناک نتیجہ، دو کروڑ سے زائد یمنی، انسان دوستانہ امداد کے محتاج ہو گئے
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸عالمی ادارہ خوراک نے اعلان کیا ہے کہ دو کروڑ سے زائد یمنی شہریوں کو فوری طور پر انساندوستانہ امداد کی ضرورت ہے۔
-
سعودی اتحاد کےجنگی طیاروں کی بمباری، 16 یمنی شہری شہید
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴سعودی اتحاد کی یمن پر جارحیت و بربریت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
دشمنوں کے مقابلے میں استقامت پر زور
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹سحر نیوز رپورٹ