-
یورپی یونین اپنے وعدوں پر عمل کرے: صدر حسن روحانی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانس کے صدر کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ یورپی ممالک کو عالمی معاہدوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل در آمد کرنا چاہئیے۔
-
جوہری معاہدے سے متعلق ایران کے متوقع نئے فیصلے
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹جوہری معاہدے پر ایرانی نئے فیصلوں کا جلد اعلان کیا جائے گا۔
-
لیبیا میں قتل و غارت گری کا ذمہ دار نیٹو: روسی صدر
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۵روس کے صدرنے لیبیا میں قتل و غارت گری اور امن و امان کی مخدوش حالت کا ذمہ دار نیٹو کو قرار دے دیا۔
-
ایران اپنی ضرورت کے مطابق یورینیم افزودہ کرے گا : ولایتی
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۴رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیرنے ایران کی جانب سے 300 کلو گرام سے زائد یورینیم کی افزودگی پر کہا کہ ایران یورینیم کی افزودگی اس سطح تک کرے گا جس حد تک اسے پرامن مقاصد کے لئے ضرورت ہو۔
-
یورپ کے پاس وقت بہت کم
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴یورپ کے پاس ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کے لئے صرف چار روز کا وقت باقی بچا ہے- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کھل کر اعلان کیا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد مزید کم کرنے کے لئے دوسرا قدم اٹھانے کے لئے پرعزم ہے۔
-
یورپی رہنماؤں کو ایرانی وزیر خارجہ کا دو ٹوک جواب
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے پر بالکل اسی طرح سے عمل کرے گا جس طرح سے یورپی ممالک عمل کریں گے۔ دوسری جانب آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب نے یورپی ملکوں کے اس بیان کے جواب میں کہ ایران کو یورینیم افزودہ نہیں کرنا چاہئے کہا ہےکہ یورینیم کی افزودگی ایران کا ناقابل انکار حق ہے۔
-
جس حد تک یورپ اپنے وعدوں پر عمل کرے ایران بھی اتنا ہی عمل کرے گا: جواد ظریف
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۷ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے کے یورپی ممبران پر یہ واضح کردیا ہے کہ ایران، اس معاہدے پر اتنا ہی پابند رہے گا جتنا مغربی فریقین اس پر عمل درآمد کریں گی.
-
ٹرمپ کو کیا ہو گیا
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ، اقتدار سنبھالتے ہی ملکی معاشی پالیسیوں کو احمقانہ قرار دیتے ہوئے نہایت متنازع فیصلے کر رہے ہیں۔
-
جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے برطانیہ کی کوششں
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۷برطانیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے برطانوی کوششیں جاری ہیں۔
-
انسٹیکس بغیر پٹرول کی بہترین کار، مجید تخت روانچی کا اعلان
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے ایران کیلئے یورپ کے مخصوص مالیاتی نظام انسٹیکس کو بغیر پٹرول کی خوبصورت کار سے تعبیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں صرف اتنا کافی نہیں ہے۔