-
کورونا سے 20 لاکھ ہلاک و متاثر، عالمی سطح پر خوراک کی قلت
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خوراک نے کورونا وائرس سے عالمی سطح پر خوراک کی قلت پیدا ہو جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
اٹلی، اب تک بے قابو ہے کورونائی دیو
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۹یورپی ممالک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک اٹلی ہے جہاں متاثرین کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔
-
جاری ہے دنیا میں کورونا کی من مانی
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸عالمی وبا کورونا وائرس رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب یہ دنیا کے بیشتر ممالک میں اپنے پیر پسار چکا ہے اور ہر روز ہزاروں افراد اس کا شکار ہو کر اپنی جان گنوا رہے ہیں۔
-
دنیا میں کورونا سےایک لاکھ ہلاکتیں، 17 لاکھ متأثر
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶عالمی وبا کورونا وائرس رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب دنیا کے زیادہ تر ممالک میں پھیل چکے کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا دی ہے۔
-
اٹلی میں کورونا سے 19 ہزار افراد ہلاک، ڈیڑھ لاکھ متأثر
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۷اٹلی میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 47 ہزار 577 ہو چکی ہے۔ اٹلی یورپی ممالک کے درمیان کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔
-
دنیا کا ہر کونہ کورونا کی لپیٹ میں
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۴کورونا وائرس (کووڈ -19) تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب یہ دنیا کے 205 ممالک اور علاقوں میں پھیل چکا ہے۔
-
یورپ میں کورونا، ای سی ڈی سی کی تشویش ناک رپورٹ
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱یورپ میں بیماریوں کی روک تھام اور کنٹرول کرنے والے سینٹر ای سی ڈی سی نے رپورٹ دی ہے کہ یورپی ملکوں میں بہت بڑی تعداد میں لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہو چکےہیں۔
-
کورونا کی زد میں امریکا، کیا چین کے لئے سپر پاور بننے کا راستہ ہموار ہو گیا؟ (دوسرا حصہ)
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳چین کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ ووہان میں یہ وائرس اکتوبر میں وہاں ہونے والے ملٹری گمیز میں شرکت کے لئے پہنچے امریکی فوجیوں کے ذریعے پھیلا۔ اب اس الزام پر بہت سے لوگوں کو یقین ہونے لگا ہے۔
-
اٹلی میں ہر طرف کورونا کے متاثرین، مزید 3 ہزار مبتلا
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸کورونا وائرس دنیا کے 200 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 80 ہزار افراد ہلاک اور 14 لاکھ 11 ہزار افراد متاثر جبکہ تقریبا 3 لاکھ کے قریب افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
اٹلی میں کورونا بحران عروج پر، ایک لاکھ 32 ہزار متاثر
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵کورونا وائرس دنیا کے 200 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 67 ہزار افراد ہلاک اور 12 لاکھ 80 ہزار افراد متاثر جبکہ تقریبا 3 لاکھ کے قریب افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔