-
کورونا نے امریکہ کو پہلے نمبر پر پہونچایا
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد کے لحاظ سے امریکا کے پہلے نمبر آ جانے کے بعد چین کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا لب و لہجہ بدل گیا اور انھوں نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف مہم میں امریکا اور چین کے درمیان بہت قریبی تعاون پایا جاتا ہے۔
-
یورپ نے ایران کو درپیش مالی مسائل کو دور کرنے کی حمایت کی
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین، کورونا سے مقابلے اور بارے میں ایران کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کے راستے میں پیش آنے والی مالی رکاوٹوں کو دور کئے جانے کی حمایت کرتی ہے۔
-
امریکہ اور یورپ میں کورونا کے مریضوں میں وحشتناک اضافہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳امریکا اور یورپ میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور اموات میں وحشتناک رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
امریکہ اور یورپ میں خوب پیر پسار چکا ہے کورونا
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸کورونا وائرس کے تعلق سے ٹرمپ حکومت کی کارکردگی پر بھی تنقیدوں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔اُدھر چین کے بعد کورونا کا شکار ممالک میں یورپی ممالک کا نام سر فہرست دکھائی دے رہا ہے۔
-
برتنوں کی کھنکھناہٹ سے دیا جاتا ہے حوصلہ ۔ ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹حال ہی میں یورپ سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جہاں قرنطینہ میں زندگی گزار رہے لوگ اپنی گھروں کی بالکنی پر کھڑے ہو کر برتن کھنکھناتے ہیں اور اس طرح ااپنے آس پاس رہنے والوں کو ہمت و حوصلہ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ ویڈیو اٹلی کی بتائی جاتی ہے۔
-
ایران پر پابندیاں لگانے والے انسانیت کے قاتل ہیں!
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ جو ممالک اس وقت ایران کے لئے دواؤں اور طبی وسائل کی ترسیل میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہی نہیں کررہے ہیں بلکہ انسانیت کو قتل کر رہے ہیں۔
-
یورپ میں بے قابو ہے کورونائی دیو
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷یورپ میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور ہلاکتوں میں مسلسل اضافے کی خبریں مل رہی ہیں۔
-
لوگ قرنطینے میں کیسے وقت گزار رہے ہیں؟ ۔ تصاویر
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۵اس وقت دنیا میں بہت سے لوگ کورونا وائرس کے ممکنہ خطرات سے بچنے اور دیگر افراد کو بچانے کے لئے قرنطینہ میں زندگی گزار رہے ہیں۔ بہت سے افراد خود کو اکتاہٹ سے بچانے کے لئے مختلف سرگرمیاں انجام دیتے ہیں۔
-
سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں! ۔ ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹اسلام، دین اعتدال ہے اور وہ زندگی میں کنجوسی اور اسراف دونوں سے منع کرتا ہے۔ سامان زندگی فراہم کرنے کو کہتا ہے مگر معقول حد سے زیادہ اسکی ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دیتا۔ کورونا وبا کیا پھیل گئی کچھ لوگوں کو ایسا خبط سوار ہو گیا ہے کہ انہیں نہ تو دوسروں کی پرواہ ہے اور نہ ہی اپنی انسانیت کی۔
-
امریکہ اور برطانیہ میں خریداروں کی لمبی قطاریں ۔ ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶اس وقت دنیا بالخصوص یورپ اور امریکہ کے عوام کورونا وائرس کو لے کر خوف و ہراس اور تشویش کا شکار ہیں۔ یہی خوف و ہراس سبب بنا ہے کہ وہ اپنی ضروریات زندگی کو فراہم کرنے کے لئے سپر مارکیٹوں کا رخ کریں۔ ان دنوں امریکہ اور یورپ میں بھی بڑی سپر مارکیٹوں کے سامنے لمبی لمبی قطاریں نظر آ رہی ہیں جہاں لوگ کورونا وائرس کے تمام تر خطرات کے باوجود سامان خریدنے کے لئے گھنٹوں لائن میں لگے رہنے پر مجبور ہیں۔