-
اسرائیل اور امارات کے معاہدے کی تقریب میں فرانس اور برطانیہ شرکت نہیں کریں گے
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷اسرائیل اور امارات کے معاہدے کی تقریب میں صرف ایک یورپی وزیر شرکت کرے گا۔
-
مغربی دانشور اسلام مخالف ثقافتی دہشتگردی کو لگام دیں: یورپی دانشوروں کے نام ایرانی دانشوروں کا مراسلہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے اساتذہ نے یورپ میں یونیورسٹی شخصیات، پروفیسروں اور صاحب الرائے افراد کے نام ایک مراسلے میں چارلی ابدو جریدے کے ذریعے حضرت ختمی مرتبت (ص) کی شان اقدس میں گستاخی کئے جانے کو ثقافتی دہشتگردی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
حزب اللہ کو دہشتگرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرو،امریکہ کا یورپ سے مطالبہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲امریکہ کے وزیر خارجہ نے مقاومتی محاذ کے خلاف اپنی دشمنانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے یورپی ممالک سے کہا ہے کہ وہ لبنان کی حزب اللہ کو دہشتگرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرے۔
-
پیغمبراعظم ص کی شان اقدس میں توہین کے خلاف قم کے عوام کا احتجاجی اجتماع
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱ایران کے مقدس شہر قم کے عوام نے فرانسیسی جریدے میں پیغمبر اسلام (ص) کی ایک بار پھر توہین اور سوئیڈن میں قرآن کریم کو نذرآتش کئے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
یورپ، امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کو مسترد کرے: جواد ظریف
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷ایران کے وزیر خارجہ نے یورپ سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کو مسترد کرے۔
-
امریکہ اور مغربی ممالک منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث: چیف جسٹس ایران
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس خفیہ اطلاعات ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک منشیات کے اسمگلروں کے حامی ہیں۔
-
رسول اسلام اور قرآن کی بے حرمتی کی مذمت
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
یورپی یونین نے ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کی حمایت کی
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۸یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی یونین بین الاقوامی سمجھوتوں اور مشترکہ بین الاقوامی سیکورٹی کے احترام میں ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کی پابند رہے گی
-
امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا: ایران
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کے غط اندازوں اور تخمینوں نے یہ واضح کر دیا کہ اب امریکہ سپر پاور نہیں رہا اور جامع ایٹمی معاہدے کے جنازے نے امریکہ کو شکست سے دوچار کر دیا۔
-
چین اور روس کو ملانے میں یورپ کی ناکامی
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶سحر نیوزرپورٹ