SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یوکرائن

  • جنگ یوکرین نے امریکی گاڑیوں کا کیا حال کر دیا؟

    جنگ یوکرین نے امریکی گاڑیوں کا کیا حال کر دیا؟

    Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲

    ویسے جنگ تو ہوتی ہی خطرناک ہے اور اس کی تباہیاں کسی سے پوشیدہ نہيں ہیں۔

  • روس کا امریکا پر جوابی حملہ، بائیڈن اور کلنٹن سمیت کئی پر پابندی

    روس کا امریکا پر جوابی حملہ، بائیڈن اور کلنٹن سمیت کئی پر پابندی

    Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۶

    یوکرین پر حملے کی وجہ سے امریکا سمیت مغربی ممالک نے روس پر سخت پابندیاں عائد کی ہیں جس کے بعد روس نے بھی جوابی کاروائی کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن اور ہیلری کلنٹن سمیت امریکا کے متعدد اعلی عہدیداروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔

  • یوکرین کی تازہ ترین صورتحال، کیف میں متعدد دھماکے

    یوکرین کی تازہ ترین صورتحال، کیف میں متعدد دھماکے

    Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱

    یوکرین سے موصولہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ دارالحکومت کیف میں کم سے کم تین زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ اس درمیان کیف میں ٹی وی ٹاور پر روس کے حملے میں مرنے والوں کی تعداد انیس ہوگئی ہے

  • روس- یوکرین جنگ، کتنا ہوا نقصان؟

    روس- یوکرین جنگ، کتنا ہوا نقصان؟

    Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۳

    یوکرین کے صدر کے اقتصادی امور کے مشیر نے بتایا کہ ملک کو جنگ سے اب تک 100 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔

  • جنگ یوکرین کو طویل کرنے کی کوشش، غیر ملکیوں کو شہریت دینے کی پیشکش

    جنگ یوکرین کو طویل کرنے کی کوشش، غیر ملکیوں کو شہریت دینے کی پیشکش

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۳

    یوکرین کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ جو غیر ملکی رضاکارانہ طریقے سے یوکرین میں روس کے خلاف جنگ کریں گے، انہیں وہ اس ملک کی شہریت دیں گے۔

  • کی ایف کے اطراف میں شدید جنگ جاری۔ ویڈیو

    کی ایف کے اطراف میں شدید جنگ جاری۔ ویڈیو

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶

    یوکرین کے دارالحکومت کے مضافاتی شہر بروواری میں ان دنوں روسی اور یوکرینی فوج کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔ شہر کے اندر جاری جھڑپوں کی شدت کو اس ڈرون فوٹیج میں محسوس کیا جا سکتا ہے۔

  • شام کے صوبہ ادلب سے 450 دہشت گرد یوکرین پہنچے

    شام کے صوبہ ادلب سے 450 دہشت گرد یوکرین پہنچے

    Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۳

    روس کی ایک خبر رساں ایجنسی نے روسی فوج سے مقابلہ کرنے کے لئے شام کے صوبہ ادلب سے 450 دہشت گردوں، عرب اور غیر ملکی عسکریت پسندوں کے یوکرین پہنچنے کی خبر دی ہے۔

  • یوکرین کو ادلب بنانے کی تیاری، یورپ کے لئے خطرے کی گھنٹی

    یوکرین کو ادلب بنانے کی تیاری، یورپ کے لئے خطرے کی گھنٹی

    Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۷

    روس میں شام کے سفیر نے کہا ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ یوکرین، یورپ کے لیے ایک وسیع ادلب میں تبدیل ہو جائے۔

  • امریکا کا بڑا دعوی، روس کیمیائی حملہ کر سکتا ہے، سبھی رہیں ہوشیار

    امریکا کا بڑا دعوی، روس کیمیائی حملہ کر سکتا ہے، سبھی رہیں ہوشیار

    Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۴

    وائٹ ہاؤس نے دعوی کیا ہے کہ روس، یوکرین پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کرسکتا ہے اور ہم سب کو اس پر چوکس رہنا چاہیے۔

  • بیلاروس کے سفارتخانے پر حملہ+ ویڈیو

    بیلاروس کے سفارتخانے پر حملہ+ ویڈیو

    Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳

    اٹلی کے دار الحکومت روم میں بیلاروس کے سفارتخانے پر کچھ نامعلوم افراد نے پیٹرول بم سے حملہ کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان سبھی تنازعات کے حل کے لئے مذاکرات اور سفارتکاری کی حمایت کرتا ہے: اسحاق ڈار
    پاکستان سبھی تنازعات کے حل کے لئے مذاکرات اور سفارتکاری کی حمایت کرتا ہے: اسحاق ڈار
    ۷ minutes ago
  • مقبوضہ علاقوں میں ایران کی خفیہ کارروائیوں سے اسرائیلی حکام میں شدید خوف و ہراس
  • رہبرِ انقلاب اسلامی: خواتین گھر کی محض خدمت گزار نہیں، منتظم ہیں
  • بابری مسجد اور سنجئے دت کے جیل جانے کے درمیان کیا ہے کنکشن؟
  • پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تیل و گیس کی تلاش سے متعلق 5 سمجھوتے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS