بیلاروس کے سفارتخانے پر حملہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i402138-بیلاروس_کے_سفارتخانے_پر_حملہ_ویڈیو
اٹلی کے دار الحکومت روم میں بیلاروس کے سفارتخانے پر کچھ نامعلوم افراد نے پیٹرول بم سے حملہ کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳ Asia/Tehran

اٹلی کے دار الحکومت روم میں بیلاروس کے سفارتخانے پر کچھ نامعلوم افراد نے پیٹرول بم سے حملہ کیا۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رات کے وقت دو نا معلوم افراد نے روم میں واقع بیلاروس کے سفارتخانے پر پیٹرول بم سے حملہ کیا اور فرار ہوگئے۔ 

کچھ افراد کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جنگ میں بیلاروس کی جانب سے روس کی حمایت کی وجہ سے یہ حملہ کیا گیا ہے۔