-
ایٹمی جنگ کے خطرے کی بابت انتباه
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کو غیرافزوده یورینیئم سے آلوده اسلحے دیئے جانے کی بابت انتباه
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، روس کا انتباہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمیتری مدودف نے ایک ایٹمی جنگ چھڑنے کے خطرے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کو مزید جنگی ہتھیاروں کی ترسیل سے بالآخر ایٹمی جنگ کا خطرہ نزدیک ہوجائے گا ۔
-
ایران وسوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، یوکرین بحران کےحل میں مدد کےلئے تیار ہیں، امیر عبداللہیان
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷ایران اور سوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
چین اور روس کے مشترکہ بیان پر وائٹ ہاؤس کا ردعمل
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰وائٹ ہاؤس نے روس اور چین کے سربراہوں کے مشترکہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بیجنگ کے امن فارمولے پر سوالیہ نشان لگادیا ہے
-
انگلینڈ کی طرف یورینیم افزودہ ہتھیاروں کی یوکرین کو فراہمی پر روس کا انتباہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۵روس نے برطانیہ کی جانب سے یوکرین کو یوررینیم افزودہ ہتھیاروں کی فراہمی پر انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس اس کا مناسب جواب دے گا۔
-
روسی حکام کو آئیفون استعمال نہ کرنے کی ہدایت
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲روسی ایوان صدر نے روسی حکام سے کہا ہے کہ مغرب کی انٹلیجینس ایجنسیوں کی جاسوسی کی کارروائیوں سے بچنے کے لئے امریکی آئیفون موبائل کا استعمال بند کردیں
-
روسی صدر نے دونباس کے علاقے کا دورہ کیا
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین جنگ کے کمانڈ سینٹر، دونباس اور یوکرین کے ماریوپول شہر کا دورہ کیا ہے۔
-
پوتین کی گرفتاری کے وارنٹ کی کوئی اہمیت نہیں، روس کا ردعمل
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲روس نے کہا ہے کہ صدر ولادیمیر پوتین کی گرفتاری کے وارنٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
-
گستاخِ قرآن کو پکڑ کے حوالے کرنے پر چیچن صدر نے انعام کا اعلان کیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۸یوکرین کے فوجیوں کے ہاتھوں قرآنی کریم کی بے حرمتی کے بعد چیچنیا کے صدر نے گستاخ مجرموں کو تحویل میں دینے پر ایک کروڑ روبل کے انعام کا اعلان کر دیا ہے۔