-
یوکرین کے لیے چین کا امن منصوبہ سامنے آ گیا
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیتری کولبا نے دعویٰ کیا کہ چینی حکمراں جماعت کے مرکزی کمیشن برائے خارجہ امور کے ڈائریکٹر نے بیجنگ کے امن منصوبے کے اہم نکات یوکرین کے ساتھ شیئر کیے ہیں۔
-
بائیڈن کے دورہ کیف پر ریپبلیکنز کا شدید احتجاج
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ یوکرین پر ریپبلیکنز ممبران کانگریس نے شدید احتجاج کیا ہے
-
کیا امریکہ نے روس کو بائیڈن کے دورۂ یوکرین سے آگاہ کیا تھا؟
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵گزشتہ روز امریکی صدر جوبایڈن نے یوکرین کا غیر اعلانیہ دورہ کیا تھا جس کے بارے میں امریکی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے ماسکو کو اپنے صدر کے دورۂ یوکرین سے آگاہ کر دیا تھا۔
-
ممکنہ جوہری حادثے کی منصوبہ بندی کرلی گئی: روس
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳روسی وزرات دفاع نے اقوام متحدہ کے اجلاس سے قبل ماسکو کو قصوروار قرار دینے کے مقصد سے یوکرین پر اپنی سرزمین پر جوہری حادثے کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
یوکرین کے لئے مغربی اسلحے کی سپلائی
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
جرمن وزیر خارجہ نے زاویہ کچھ زیادہ ہی گھما دیا! (ویڈیو)
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱جرمن وزیر خارجہ انیلینا بربوک سے جب میونخ کانفنرس کے موقع پر یہ پوچھا گیا کہ کیا یوکرین ولادیمیر پوتین کے اقتدار میں ہوتے ہوئے طولانی مدت تک تحفظ حاصل کرسکتا ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ ’’اگر پوتین اپنی پالیسی میں 360 ڈگری کی تبدیلی نہ لائیں تو یہ ممکن نہیں‘‘۔ جبکہ وہ اس بات سے غافل رہیں کہ 360 ڈگری تبدیلی کا مطلب ہے ’’صفر‘‘ اور انہیں 360 ڈگری کے بجائے 180 ڈگری کہنا چاہئے تھا۔
-
یوکرین جنگ میں مغربی مداخلت
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کے ایک اور شہر پر روسی فوج کا قبضہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲روسی فوج نے یوکرین کے شمالی باخموت کے نواحی شہر پراسکو ویوکا پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
یورپ کی روس مخالف قرارداد
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ کا جنگ یوکرین مین مزید حصہ ڈالنے کا اعلان
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۱یورپی پارلیمنٹ نے روس مخالف اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، یوکرین کو ہتھیاروں کی زیادہ سے زیادہ ترسیل اوراس ملک میں جنگ کے شعلوں کو بھڑکائے رکھنے کا راستہ ہموار کردیا ہے۔