-
شام میں تین روزہ عام سوگ کا اعلان
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۵شام کے صوبے حمص میں فوجی اکیڈمی پر دہشت گردانہ حملے میں سو کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے-
-
صیہونیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی، 2 فلسطینی نوجوان شہید
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸صیہونیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی میں 2 فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔
-
چین کو کس طرح روکے گا امریکہ، اردنی اخبار کا عجیب دعوی
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴اردن کے ایک اخبار نے دعوی کیا ہے کہ چین پر قابو پانے کے لیے ایران، امریکہ کی اسٹریٹجک ضرورت بن جائے گا۔
-
امریکی میڈیا نے یوکرین جنگ میں ہلاکتوں کا اعداد و شمار جاری کر دیا
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک یوکرین میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں۔
-
کیا امریکہ کے ہتھیاروں کے ذخیرے ختم ہو رہے ہیں؟
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹واشنگٹن کا کہنا ہے کہ ہم گولہ بارود کے ذخیرے کو کم نہیں ہونے دیں گے۔
-
داعش کا سرغنہ ہلاک نئے سرغنے کا اعلان
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳عالمی دہشتگرد گروہ داعش نے اپنے سرغنہ ابوحسین الحسینی القریشی کی موت کی تصدیق کردی ہے۔
-
آبنائے ھرمز اور خلیج فارس میں تجارتی کشتیوں کی حفاظت کےلئے ایف 16 جنگی طیارے بھیجنے کا امریکی دعوی
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲امریکہ نے دعوی کیا ہے وہ آبنائے ھرمز اور خلیج فارس میں تجارتی کشتیوں کی نگرانی اور حفاظت کےلئے علاقے میں ایف 16جنگی طیارے بھیجے گا-
-
امریکہ شام میں نئی شرارت کے درپے، داعش کو کیمیاوی ہتھیار دے دئے
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳روس کی فارن انٹیلی جنس سروس نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ دمشق اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو متاثر کرنے کے لیے شام میں زہریلے کیمیکل استعمال کرنے اور اُس کا الزام دمشق حکومت کے سر ڈالنے کے لئے تیار ہو رہا ہے۔
-
عراق پر حملہ جھوٹ پر مبنی تھا: جان کیری
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳امریکہ کے سابق وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ عراق پر حملہ جھوٹ پر مبنی تھا، لیکن یہ کوئی جرم نہیں تھا۔
-
کیا ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات ہو رہے ہیں؟
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸انگریزی اخبار فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا کہ ایران کے امور میں امریکی نمائندے راب مالی اور اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے سعید ایروانی نے قیدیوں کے تبادلے کے معاملے پر ایک دوسرے سے ملاقات کی۔