-
عراق، ایک دن میں تین امریکی لاجسٹک قافلوں پر حملہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸عراق میں ایک دن میں تین امریکی فوجی قافلوں کو حملے کا نشانہ بنائے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
عراق، امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملے کی ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۲عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی سفارتخانے کے التوحید علاقے میں شدید حملے کے بعد سائرن بجنے لگے اور امریکہ کے فوجی ہیلی کاپٹروں نے سفارتخانے کے اوپر پروازیں کیں۔ ابھی تک اس حملے میں ممکنہ جانی و مالی نقصان کے حوالے سے کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔ ابھی تک کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم عراق کی استقامتی تنظیمیں واضح اعلان کر چکی ہیں کہ وہ ملک سے امریکی دہشتگردوں کو نکال کر ہی دم لیں گے۔
-
افغانستان میں دوسوچالیس سے زیادہ طالبان کی ہلاکت
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴افغانستان کے مختلف علاقوں میں افغان فوج کی کارروائیوں میں دوسو چالیس سے زیادہ طالبان ہلاک ہوگئے ہیں
-
امریکہ میں فائرنگ سے 2 ہلاک 3 زخمی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۶امریکی ریاست اوھایو میں کم از کم 5 افراد کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جن میں سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکی دہشت گرد فوجیوں کے انخلا کے بعد بگرام چھاونی کا منظر+ ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۷دہشت گرد امریکی فوجی افغانستان میں اپنی سب سے بڑی فوجی چھاونی بگرام سے تو نکل گئے لیکن انہوں نے بگرام میں کافی تباہی مچائی۔
-
امریکی وزیر جنگ رمسفیلڈ اور ان کی نہ رکنے والی جنگیں جنہوں نے امریکا کو روبزوال کیا
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰ٹائمز میگزین نے اپنے اداریہ میں امریکا کے سابق وزیر جنگ ڈونلڈ رمسفیلڈ کے بارے میں کئی اہم باتیں لکھی ہیں جن کا حال ہی میں انتقال ہوا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی کانوائے پر حملہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۳بغداد میں امریکی فوجی کانوائے پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے۔
-
امریکی جرائم کی مذمت
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
شام، امریکی فوجی اڈے میں کئی دھماکے
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۵مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں قائم امریکہ کے غیر قانونی فوجی اڈے میں دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
ایرانی عوام کے خلاف امریکی دہشت گردی، اقتصادی شکل میں جاری ہے: جواد ظریف
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے خلاف امریکی دہشت گردی اب اقتصادی شکل میں جاری ہے۔