SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی دہشتگرد

  • امریکی انخلا سے نیا مشرق وسطی وجود میں آئے گا: ایران

    امریکی انخلا سے نیا مشرق وسطی وجود میں آئے گا: ایران

    Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر نے کہا ہے کہ خطے سے امریکی دہشت گرد فوج کے انخلا کے بعد جدید مشرق وسطی وجود میں آئے گا۔

  • عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلا

    عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلا

    Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹

    امریکی وزارت جنگ نے عراق سے اپنے ون تھرڈ دہشتگرد فوجیوں کے انخلا کی خبر دی ہے۔

  • روسی فوجیوں کے ساتھ امریکی دہشتگردوں کا ٹکراؤ ۔ ویڈیو

    روسی فوجیوں کے ساتھ امریکی دہشتگردوں کا ٹکراؤ ۔ ویڈیو

    Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸

    رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے بدھ کے روز اعتراف کیا کہ اس ہفتے کے وسط میں شام کے شمال میں روسی فوج کے ساتھ امریکی دہشتگردوں کا ٹکراو ہوا جس میں متعدد امریکی زخمی ہو گئے۔ امریکی عہدے دار کا کہنا ہے کہ زخم فائرنگ کی بنا پر نہیں آئے ہیں۔ خیال رہے کہ امریکہ کے باوردی دہشتگرد، دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے بہانے برسوں سے شامی حکومت کی اجازت کے بغیر ملک میں موجود ہیں اور تیل کے حامل بعض شامی علاقوں پر قابض ہیں۔

  • بغداد میں امریکی سفارت خانے پر دوسرا حملہ، 4 راکٹ داغے گئے

    بغداد میں امریکی سفارت خانے پر دوسرا حملہ، 4 راکٹ داغے گئے

    Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸

    عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے پر چند گھنٹوں کے دوران دوسرا راکٹ حملہ ہوا ہے۔

  • عراق، امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکے

    عراق، امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکے

    Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۹

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں متعدد دھماکے ہوئے۔

  • امریکا نے العالم کے رپورٹر کو التاجی چھاونی میں داخل نہیں ہونے دیا

    امریکا نے العالم کے رپورٹر کو التاجی چھاونی میں داخل نہیں ہونے دیا

    Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵

    امریکا کے دہشت گرد فوجیوں نے شمالی بغداد میں واقع امریکی چھاونی التاجی میں العالم کے نمائندے کو داخل ہونے سے روک دیا ۔

  • امریکی دہشت گرد فوجی آج التاجی فوجی اڈے سے نکل جائیں گے

    امریکی دہشت گرد فوجی آج التاجی فوجی اڈے سے نکل جائیں گے

    Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۱

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے دہشت گرد فوجی آج اتوار کے روز التاجی فوجی اڈے کو خالی کر دیں گے۔

  •  عراق، امریکیوں کے خلاف شدید مظاہرے+ ویڈیو

     عراق، امریکیوں کے خلاف شدید مظاہرے+ ویڈیو

    Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۷

    عراقی عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کرکے اپنے ملک سے غیر ملکی فوجیوں خاص طور پر امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔

  • افغانستان میں نیٹو کمانڈر کا مکارانہ بیان

    افغانستان میں نیٹو کمانڈر کا مکارانہ بیان

    Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۷

    افغانستان میں نیٹو کے کمانڈر نے مکاری سے کام لیتے ہوئے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ جنگ ختم کر دیں۔

  • شام میں امریکی جرائم کے ثبوت جمع کرنے کا فیصلہ

    شام میں امریکی جرائم کے ثبوت جمع کرنے کا فیصلہ

    Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶

    شام میں امریکی جرائم کے ثبوت جمع کئے جا رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۱۳ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS