-
جنگ و تباہی کے بجائے اگر امریکی حکام اپنے عوام پر توجہ دیتے تو آج یہ حشر نہ ہوتا: ایران
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے امریکی وزیر خارجہ اور وزارت خارجہ کی ترجمان کے مداخلت پسندانہ اور نفرت انگیز بیان پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایرانی نوجوانوں کا کھلا خط
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶ایرانی نوجوانوں کی غیرسرکاری تنظیموں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پر زور دیا کہ وہ موجودہ صورتحال کے تناظر میں ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کے معاملے پر ٹھوس توجہ دیں۔
-
امریکی پابندیاں جنگی جرائم پر منتج ہو سکتی ہیں: جواد ظریف
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر پوری دنیا میں پھیلنے والا کورونا بھی غیر ذمہ دارانہ سودائے سیاست کو نہ روک سکا تو یہ دنیا میں اخلاقی اقدار کی پامالی کا باعث بنے گا۔
-
امریکی حمایت یافتہ داعشی دہشتگرد جیل سے فرار
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲شام کی الحسکہ جیل سے کئی داعش دہشتگرد فرار کر گئے ہیں۔
-
پوری دنیا میں امریکی فوجیوں کی نقل و حرکت پر روک
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۹امریکی وزارت جنگ نے پوری دنیا میں تعینات اپنے فوجیوں کو جابجا کرنے کا عمل روک دیا ہے۔
-
عراق، الجبانیہ فوجی چھاؤنی سے امریکی دہشتگردوں کا انخلا
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۱ذرائع ابلاغ نے مغربی عراق کے صوبہ الانبار کے الحبانیہ فوجی اڈے سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کی خبر دی ہے.
-
امداد کی امریکی پیشکش تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ ہے: صدر روحانی
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷صدر ایران نے امریکہ کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف مہم میں مدد کی پیشکش کو تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں ایک با اثر قبائلی رہنما قتل
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳افغانستان میں ایک با اثر قبائلی رہنما کو قتل کر دیا گیا۔
-
امریکہ نے کورونا کے بہانے افغانستان سے انخلا روکا
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶دہشت گرد امریکی فوج اور افغانستان میں نیٹو کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے منصوبے پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کی مدد سے لبنان میں قید صیہونی جاسوس فرار، فوجی عدالت کے سربراہ کا استعفیٰ
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۹امریکی طیارے سے ایک اسرائیلی جاسوس کے لبنان سے باہر فرار کرجانے کے بعد لبنان کی فوجی عدالت کے سربراہ نے استعفا دے دیا ہے۔ اس درمیان امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی جاسوس کو ان کے حکم سے لبنان سے فرار کرایا گیا ہے۔