پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر دفاع جنرل لائیڈ جیمز آسٹن کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ ہوا ہے۔
پنٹاگون کے ترجمان نے ایران کی طرف سے پکڑے جانے والے بحری ڈرون سے کیمروں کے غائب ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے دہشت گرد امریکی فوج، صیہونی ناجائز ریاست اور ان ممالک کی میزبانی کرنے والے ممالک کو قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے حوالے سے سخت انتباہ دیا ہے۔
امریکی فوج نے عراق میں اپنی چھاونی کے لئے نیا فوجی سازوسامان بھیجا ہے۔
امریکی فوج نے شام کے 31 آئل ٹینکرز کی لوٹ پاٹ کی ہے۔
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ دشمن مغربی ایشیا میں اپنی فوجی موجودگی میں کمی کے بدلے اپنی چھوٹی جاسوس یونٹوں کے ذریعے سمندری سیکیورٹی کو خطرے سے دوچار کر رہا ہے۔
شام میں واقع امریکہ کے غیر قانونی فوجی اڈے میں کئی دھماکے ہوئے۔
جدید ترین ہتھیاروں سے لیس دہشتگرد امریکی فوجی شامی تیل لوٹنے میں مصروف ہیں۔
ایران کے خلاف ڈرون نیٹ ورک بنانے کے لیے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جدوجہد جاری رہنے کا انکشاف ہوا ہے۔
روس کا کہنا ہے کہ امریکا، افغان جنگ میں شکست تسلیم کرے۔