-
عراق کے بعد اب شام میں بھی امریکہ کے فوجی محفوظ نہیں رہے
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۸شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الحسکہ میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراقی فوج نے امریکی ڈرون کو مار بھگایا
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲عراقی فوج کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے امریکی دہشتگردوں کے ایک ڈرون طیارے کو صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا کے حدود کے قریب مار بھگایا۔
-
داعش پر حملے کے بہانے، شام کی بنیادی تنصیبات کو تباہ کر رہا ہے امریکا
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹شام کے شمالی رہائیشی علاقوں پر کئی بار امریکی جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے۔
-
بعض ملکوں کی حمایت کی بنا پر داعش گروہ عالمی سلامتی کے لئے خطرہ بنا ہوا ہے: ایران
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۴اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مستقل مندوب نے تاکید کی ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ بعض ملکوں کی حاصل حمایت کی بنا پر عالمی سلامتی کے لئے خطرہ بنا ہوا ہے۔
-
شامی فوج کا بیان، امریکا داعش کا سب سے بڑا حامی ہے
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳شام کے ملٹری پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے دہشت گرد گروہ داعش کی حمایت ثابت ہو چکی ہے۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے ۔
-
زیادہ تر امریکیوں کو داخلی دہشت گردی کا خطرہ لاحق ہے
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۸ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر امریکیوں کو اپنے ملک میں داخلی دہشت گردی کا خطرہ لاحق ہے۔
-
یمنی فوج نے امریکی فوجیوں کو بنکروں میں جانے پر مجبور کردیا
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی ماہرین کا انتباہ، ملک داخلی جنگ سے بہت نزدیک ہو رہا ہے
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱امریکا کے ایک تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ ہم جتنا سوچتے تھے اس سے بھی زیادہ ہم داخلی جنگ سے نزدیک ہو رہے ہیں۔
-
عراقی عوام ملک سے امریکیوں کے نکلنے پر مُصر، امریکی دہشتگردوں پر پھر حملہ ہوا
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے صوبہ دیوانیہ میں امریکی فوج کے ایک لیجسٹک کاررواں پر حملہ کیا گیا ہے۔