-
شام میں امریکی فوج کے جرائم
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ دیرالزور میں دسیوں شامیوں کے قتل کا ذمہ دار ہے: فرحان حق
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۹اقوام متحدہ کےجنرل سیکریٹری کے ترجمان نے دوہزار انیس میں شام کے مضافات میں واقع الباغور دیہات میں دسیوں عام شہریوں کے قتل عام کا ذمہ دار قابض امریکی فوجیوں کو قرار دیا ہے۔
-
شہید سلیمانی کے قتل کیس کی تحقیقاتی کمیٹی کا پہلا مشترکہ اجلاس
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ میں شعبہ بین الاقوامی امور کے نائب سربراہ نے عراق میں شہید قاسم سلیمانی کے قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کا پہلا مشترکہ اجلاس ہونے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں امریکی چھاؤنی پر ایران کے حملے کے مزید اسرار عیاں ہوئے
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱امریکی ذرائع ابلاغ نے عراق میں امریکی دہشتگردوں کی سب سے بڑی چھاؤنی عین الاسد پر ایران کے میزائل حملے کے سلسلے میں مزید حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
شامی فوج کی بڑی کارروائی ، امریکی فوجیوں نے پسپائی اختیار کر لی
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲شام کے فوجی جوانوں نے صوبہ الحسکہ میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے کاروان کا راستہ روک کر انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔
-
شام کے خلاف اسرائیلی جارحیت
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں دہشت گرد امریکی فوجی کانوائے کے راستے میں دھماکہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹جنوبی عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کے ایک کانوائے کے راستے میں بم دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کاروان شام میں داخل
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے: چین
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۱چین نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی جرائم، انسانی حقوق کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہیں۔
-
ایران کے سامنے امریکہ کیسے خوار ہوا، مزید تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ویڈیو
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کے سامنے امریکہ کیسے خوار ہوا، اردو سبٹائٹل کے ساتھ تفصیلات کو اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیے۔