-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کاروان شام میں داخل
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے: چین
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۱چین نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی جرائم، انسانی حقوق کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہیں۔
-
ایران کے سامنے امریکہ کیسے خوار ہوا، مزید تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ویڈیو
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کے سامنے امریکہ کیسے خوار ہوا، اردو سبٹائٹل کے ساتھ تفصیلات کو اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیے۔
-
افغان بچوں کی جان لینے والا ڈرون حملہ قوانین کے خلاف نہیں تھا: امریکہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹کابل پر امریکی ڈرون حملے کے نتائج کو افغان عوام نے ناقابل قبول قرار دے کر اس پر سخت برہمی ظاہر کی ہے۔
-
امریکی جارحیت کی غلط تحقیقاتی رپورٹ پر افغان عوام کی برہمی
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا میں 40 سے زائد جنگوں کا براہ راست ذمہ دار امریکہ ہے: جنرل سلامی
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۳دنیا کے چالیس ملکوں اور علاقوں میں چالیس سے زائد جنگوں کا براہ راست ذمہ دار امریکہ ہے، یہ بات ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہی۔
-
سپاہ پاسداران نے امریکیوں کے بالمقابل اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا: یمنی رہنما
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے بحیرہ عمان میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کی ڈاکہ زنی کو ناکام بنا دئے جانے کو ایک دلیرانہ اور ذمہ دارانہ کارروائی قرار دیا ہے۔
-
اس طرح شکست ہوئی امریکہ کو۔ ویڈیو
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۲گزشتہ روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بہادر اور دلیر جوانوں نے ڈاکہ زنی کی امریکی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
ایرانی تیل بردار بحری جہاز پر ڈاکہ زنی کی امریکی کوشش ناکام
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایرانی تیل بردار بحری جہاز پر ڈاکہ زنی کی امریکی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کاروان شام میں داخل
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔