-
امریکہ کے سابق صدر نے بایڈن حکومت کو بدترین حکومت قرار دیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ افغانستان سے اس ملک کے نکلنے کے طریقے نے امریکہ کی فوج کا اعتبار ختم کردیا ہے اور امریکی حکومت ایک شکست خوردہ حکومت ہے۔
-
طالبان نے امریکہ اور نیٹو کی چھاونیوں پر خبردار کر دیا
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹طالبان نے خطے میں امریکہ اور نیٹو کے اڈوں کے قیام کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
امریکا اور قطر کے درمیان اسلحوں کے معاہدے سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ناراض
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰امریکا اور قطر کے درمیان اسلحے کی فروخت کے حوالے سے ہونے والے معاہدے سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ناراض ہیں اور ان کے غصے نے امریکا کو پریشان کردیا ہے۔
-
یمنی فوج کے خلاف امریکیوں نے القاعدہ سے ہاتھ ملایا
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹یمن کے مآرب علاقے میں یقینی شکست کے پیش نظر امریکہ نے دہشت گرد گروہ القاعدہ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔
-
چین کے نئے میزائل نے امریکا کے ہوش اڑا دیئے
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴امریکی فوج کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے چیئرمین مارک میلی نے کہا کہ چین کی جانب سے خلا میں ہائپر سونک میزائل کا تجربہ ٹیکنالوجی کے لحاظ سے بہت اہم واقعہ ہے۔
-
دشمن ہار مان چکا ہے: کمانڈر سپاہ پاسداران
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن اس نتیجے پر پہنچ چکا ہے کہ وہ ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اور سامراجی قوتوں بالخصوص امریکہ کا زوال نزدیک ہے۔
-
التنف چھاؤنی پر ڈرون حملے کے پیچھے امریکہ کو پھر ایران نظر آیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰امریکہ نے ایک بار پھر دعوی کیا کہ شام میں ’التنف‘ چھاونی پر ہوئے حملے کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے۔
-
شامی باشندوں نے امریکی دہشتگردوں کا پھر راستہ روکا
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶شامی فوج کے بعد اب شامی عوام نے بھی اپنے ملک پر قابض امریکی دہشتگردوں کا راستہ روک کر انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔
-
امریکی فوجیوں میں خودکشی کے معاملے میں اضافہ، حکام پریشان
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲امریکی فوجیوں میں خودکشی کا رجحان بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
-
شامی فوج کے آگے امریکی فوجیوں کی ایک نہ چلی+ ویڈیو
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۸شامی فوج نے شمال مشرقی صوبے حسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو عبور کرنے کی اجازت نہ دی جس کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے اور کافی بحث کے بعد امریکی فوجی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔