-
ٹرمپ نے عالمی ادارۂ صحت کی مالی امداد روک دی
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو اچ او) کا فنڈ روکنے کے لئے یہ صحیح وقت نہیں ہے۔
-
امریکہ نے نشہ چھوڑنے کا اچھا موقع گنوا دیا: جواد ظریف
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کورونا امریکہ کیلئے پابندیوں کے نشے کو چھوڑنے کا اچھا موقع تھا جسے واشنگٹن نے گنوا دیا۔
-
امریکی پابندیاں کورونا کو لگام دینے میں رکاوٹ ہیں
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷اقوام متحدہ میں قائم ایران کے دفتر نے امریکی پابندیوں کو کورونا کے پانچویں ستون کا نام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر وہ اقدام جو اس بحران سے نمٹنے میں کسی قوم کی راہ میں رکاوٹ کا باعث بنے وہ اس بیماری کے پھیلاؤ میں اضافے سمیت اس وبا کے خلاف عالمی جد و جہد کو کمزور بنائے گا۔
-
حزب اللہ کے کمانڈر سے تنگ آیا امریکہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷امریکہ کی وزارت خارجہ نے جمعے کی شب حزب اللہ کے کمانڈر کے بارے میں اطلاعات فراہم کرنے والے شخص کو انعام دینے کا اعلان کیا۔
-
عراقی حزب اللہ نے امریکہ کو دھمکی دیدی
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰عراقی حزب اللہ نے واشنگٹن کو دھمکی آمیز پیغام ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی فوج کو عراق سے باہر نکال دو اور اس سے زیادہ عراق کی مزاحمتی فورسز کے صبر کا امتحان نہ لو۔
-
افغانستان، امریکی دہشتگردوں کے ٹھکانے پر راکٹ حملہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲افغانستان میں امریکی دہشتگردوں کے سب سے بڑے اڈے پر راکٹ حملے کی خبر ہے۔
-
آئی ام اف اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، امریکی بے رحمی تاریخ میں محفوظ رہے گی: صدر ایران
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے عالمی مالیاتی فنڈ آئی ام اف سے اپنے فرائض پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ابوغریب فوجی چھاؤنی سے بھی امریکی دہشتگردوں کا انخلاء
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱امریکہ کی زیر قیادت داعش مخالف نام نہاد بین الاقوامی اتحاد کے فوجی عراق کے ابو غریب فوجی اڈے کو خالی کر رہے ہیں۔
-
کورونا سے مغربی وحشی پن عیاں ہو گیا! ۔ کارٹون
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸کورونا نے جہاں دنیا کو بڑی زحمتوں میں مبتلا کر دیا ہے، وہیں دنیا والوں کے لئے بہت سے حقائق کو بھی آشکار کیا ہے۔ منجملہ یہ کہ مغربی بالخصوص امریکی حقیقت و ماہیت میں پوشیدہ وحشی پن پوری طرح سے کھل کر سامنے آگیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا اور جرائم دونوں میں اضافہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۰امریکا میں لمحہ بہ لمحہ کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ جرائم میں بھی اضافے کی خبریں ہیں۔ اُدھر یورپ میں بھی کورونا بڑی تیزی سے لوگوں کا شکار کر رہا ہے۔