-
جنگ کے اختیارات محدود نہ کیےجائیں، ٹرمپ کی سینیٹ سے اپیل
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹ کے ارکان سے اپیل کی ہے وہ ان کے جنگی اختیارات میں کمی کے بارے میں پیش کی جانے والے بل کو مسترد کردیں۔
-
شہید ابومہدی المہندس کے اہل خانہ کا استقامت کے راستے پر گامزن رہنے کا عزم
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے شہید کمانڈر ابومہدی المہندس کے اہل خانہ نے استقامتی محاذ کے راستے پر گامزن رہنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
امریکہ اور نیٹو افغانستان سے نہیں نکلیں گے، نیٹو سیکریٹری جنرل
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی اس ملک میں قیام امن کے لیے ضروری ہے۔
-
ایران کے حملے میں ۱۰۹ امریکی زخمی ہوئے: پینٹاگون کا نیا اعتراف
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۷امریکی وزارت جنگ نے ایک بار پھر عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں اپنے زخمی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ ان حملوں میں ایک سو نو امریکی فوجی برین انجری کا شکار ہوئے ہیں۔
-
افغانستان میں آٹھ دہشت گرد امریکی فوجی ہلاک
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵افغانستان کے مشرقی علاقے میں آٹھ دہشت گرد امریکی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے
-
دہشت گرد امریکی فوجوں کو عراقی گروہوں کا سخت انتباہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴عراقی رہنماؤں اور گروہوں نے ایک بار پھر اپنے ملک سے امریکی فوج کے فوری انخلا کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی فوج خود سے باہر نہ نکلی تو اس کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
-
ایران، ٹرمپ کے خلاف جنرل سلیمانی کے قتل کا کیس دائر کرے گا : جواد ظریف
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی صدر پر ریاستی و اقتصادی دہشتگردی کے جرم میں مقدمہ دائر کرے گا۔
-
ٹرمپ کی موت سے پہلے ڈیل آف سینچری منصوبہ اپنی موت مر جائے گا!: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مختلف عوامی طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب میں آئندہ 11 فروری کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ اور اسی طرح مجوزہ پارلیمانی انتخابات کو عظیم الشان ملت ایران کے دو اہم امتحانات سے تعبیر کیا۔ آپ نے پارلیمنٹ کی رکنیت کی لیاقت رکھنے والے امیدواروں کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے 21 فروری کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کو داخلی و بین الاقوامی مسائل کے تصفئے میں موثر قرار دیا۔
-
شیخ الخزعلی کی شہادت کی خبر میں کوئی صداقت نہیں
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹شیخ الخزعلی کی امریکی حملے میں شہادت کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
-
پینٹاگون عین الاسد پر ایران کے میزائلی حملے میں نقصان کو چھپانے سے گریزکرے: امریکی پارلیمنٹ
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶امریکی اراکین پارلیمنٹ نے وزارت جنگ پینٹاگون سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عین الاسد فوجی چھاؤنی پر ایران کے میزائل حملے میں ہونے والے نقصانات سے متعلق صداقت سے کام لے۔