-
آصف علی زرداری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۹پاکستان کی احتساب عدالت نے ملک کے سابق صدر آصف علی کو جیل سے اسپتال منتقل کیے جانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
-
آصف زرداری کی جسمانی ریمانڈ میں توسیع
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸پاکستان میں سابق صدر آصف علی زردانی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید چودہ دن کی توسیع کردی گئی ہے
-
مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلانے پر اتفاق کیا ہے ۔
-
پاکستان میں آصف زرداری کی بہن کی بھی گرفتاری
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۷پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
-
آصف زرداری احتساب عدالت میں پیش
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۸پاکستان میں سابق صدر آصف علی زرداری کو نیب نے منگل کو احتساب عدالت میں پیش کردیا -
-
ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے پر بلاول بھٹو زرداری کی تاکید
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کی معاشی اور رفاہی حالت کو بہتربنانے کے لئے ایران کے ساتھ تجارتی اور سفارتی تعلقات ناگزیر ہیں۔
-
آصف علی زرداری کی تمام مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کو تمام مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع دے دی ہے۔
-
پاکستان: آصف زرداری کے بارے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں ایک بار پھر توسیع کر دی۔
-
حکومت کو ختم کرکے رہیں گے: آصف علی زرداری
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۴پاکستان کے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہم چاہے جیل میں ہوں یا باہر ہر حال میں اس حکومت کو ختم کرکے رہیں گے۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے آصف زرداری کو نوٹس جاری
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲اسلام آباد ہائی کورٹ نے نا اہلی کی درخواست پر سابق صدر آصف زرداری کو نوٹس جاری کردیا ہے۔