SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام پر امریکی حملہ

  •  شام کے تیل کے کنوؤں کے قریب امریکی فوجیوں کا  گشت

    شام کے تیل کے کنوؤں کے قریب امریکی فوجیوں کا گشت

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۲

    امریکی فوجیوں نے شام کے تیل کے کنوؤں کے قریب گشتی کارروائیاں انجام دی ہیں

  • شامی تیل کے کنووں کے قریب امریکی فوجیوں کا گشت

    شامی تیل کے کنووں کے قریب امریکی فوجیوں کا گشت

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰

    شامی تیل کے کنووں کے قریب امریکی فوج کی بکتر بند گاڑیوں نے گشت کیا۔

  • شام میں امریکی فوج باقی رکھنے کے بارے میں امریکی وزیر جنگ کا دعوی

    شام میں امریکی فوج باقی رکھنے کے بارے میں امریکی وزیر جنگ کا دعوی

    Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴

    امریکی وزیر جنگ نے دعوی کیا ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کو باقی رکھنے کا مقصد اس ملک کے تیل کے ذخائر کی حفاظت کرنا ہے۔

  • شام میں امریکی فوجیوں کی دراندازی میں اضافہ + ویڈیو

    شام میں امریکی فوجیوں کی دراندازی میں اضافہ + ویڈیو

    Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰

    امریکی وزیرجنگ نے شام میں تیل کے ذخائر کی حفاظت کے بہانے مزید فوجی ساز و سامان اس ملک میں بھیجنے کی خبر دی ہے۔

  • شمالی شام سے امریکی فوج کا انخلا

    شمالی شام سے امریکی فوج کا انخلا

    Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۴

    امریکی فوجی شمالی شام کے کرد آبادی والی علاقے کوبانی سے باہر نکل گئے ہیں اور صرین چھاونی خالی کر دی ہے۔

  • دہشت گرد امریکی فوج کی داعشی عناصر کے لئے حمایت

    دہشت گرد امریکی فوج کی داعشی عناصر کے لئے حمایت

    Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۹

    شام کے شمال مشرقی علاقے میں ترک فوج کے حملے کے دوران دہشت گرد امریکی فوجیوں نے دسیوں داعشی دہشت گردوں کو شام سے باہر نکال لیا ہے

  • شام میں ترک فوج کے داخل ہونے کی بابت ایران کا اظہار تشویش

    شام میں ترک فوج کے داخل ہونے کی بابت ایران کا اظہار تشویش

    Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۲

    ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ شام میں غاصبانہ قبضہ ختم اور اس ملک سے اپنی فوج نکالنے کا امریکی فیصلہ بہت پہلے سامنے آجانا چاہئے تھا -

  • چاروں طرف سے موت اسرائیل کی جانب بڑھ رہی ہے(دوسرا حصہ)

    چاروں طرف سے موت اسرائیل کی جانب بڑھ رہی ہے(دوسرا حصہ)

    Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۷

    دوسری بات یہ ہے کہ حزب اللہ اور ایران کے پاس اس وقت تین اسرائیلی ڈرون پہنچ چکے ہیں جو حال ہی میں سرنگوں کئے گئے ہیں۔ ان ڈرون طیاروں میں اطلاعات کے ذخائر ہیں ۔ ان اطلاعات کو اسرائیل کے خلاف استعمال کیا جا سکتا ہے۔  

  • شام پر امریکی حملے، جنگی جرائم ہیں : اقوام متحدہ

    شام پر امریکی حملے، جنگی جرائم ہیں : اقوام متحدہ

    Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۵

    امریکہ کی سرکردگی میں داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد ، 2014 سے داعش دہشت گردوں سے مقابلے کے بہانے وجود میں لایا گیا اور اسی وقت سے شام میں اس نام نہاد اتحاد نے اپنی جارحانہ کاروائیوں کا آغاز کیا-

  • امریکہ نے شام میں ایک نیا فوجی اڈہ بنا لیا

    امریکہ نے شام میں ایک نیا فوجی اڈہ بنا لیا

    Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۷

    امریکہ نے شامی کردوں پر ترکی کا حملہ روکنے کے لئے ترکی اور شام کی مشترکہ سرحدوں کے قریب صوبہ الحسکہ کے مضافات میں نیا فوجی اڈہ تعمیر کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • بقائی: ایران پر پڑوسی ملکوں کی قلمرو سے میزائل حملے ہورہے ہیں
    بقائی: ایران پر پڑوسی ملکوں کی قلمرو سے میزائل حملے ہورہے ہیں
    ۹ hours ago
  • ٹرمپ کے موقف میں غیر متوقع طور پر تبدیلی کا امکان: نیویارک ٹائمز
  • روس نے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی سے متعلق قرارداد کا مسودہ سلامتی کونسل میں پیش کردیا۔
  • اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے قائد کے انتخاب پر ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا ردعمل
  • آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی رہبری کے آغاز کے ساتھ ہی آپریشن وعدہ صادق4 کی 30 ویں لہر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS