SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Canada

  • ہندوستان کی جانب سے کینیڈا کا الزام مسترد

    ہندوستان کی جانب سے کینیڈا کا الزام مسترد

    Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹

    ہندوستان نے کینیڈا کے غیرملکی مداخلت انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں کینیڈا کے انتخابات میں ہندوستان کی مداخلت کا الزام لگایا گيا تھا

  • کینیڈا کی جانب سے امریکیوں پر ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی

    کینیڈا کی جانب سے امریکیوں پر ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی

    Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۳

    کینیڈا نے نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں امریکیوں پر بھی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی ہے

  • ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی

    ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی

    Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵

    ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے کے لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔

  • کینیڈین شہریوں کو ویزا نہ دینے کے سلسلے میں ہندوستانی وزارت خارجہ کی وضاحت

    کینیڈین شہریوں کو ویزا نہ دینے کے سلسلے میں ہندوستانی وزارت خارجہ کی وضاحت

    Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۰

    ہندوستانی وزارت خارجہ نے کینیڈین شہریوں کو ویزا جاری نہ کرنے کے سلسلے میں وضاحت پیش کی ہے

  • فلسطین کے حامی یہودیوں نے کینیڈا کی پارلیمنٹ کی ایک عمارت پر قبضہ کر لیا

    فلسطین کے حامی یہودیوں نے کینیڈا کی پارلیمنٹ کی ایک عمارت پر قبضہ کر لیا

    Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۸

    فلسطینی عوام کی حمایت کرنے والے یہودی گروپ کے کچھ ارکان نے صیہونی حکومت اور کینیڈا کے درمیان فوجی تعلقات اور غزہ میں جاری جنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پارلیمنٹ کی ایک عمارت پر قبضہ کر لیا۔

  • کینیڈا میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے + ویڈیو

    کینیڈا میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے + ویڈیو

    Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴

    کینیڈا کے شہر مونٹریال میں فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کر کے جنگ غزہ میں کینیڈا کی جانب سے اسرائیل کی حمایت کئے جانے کی مذمت کی ۔ مظاہرین نے صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی بند کئے جانے کا بھی مطالبہ کیا۔

  • فلسطینیوں کی نسل کشی کو بے غیرتی سے تماشائی بن کر دیکھنے والوں کو کینیڈین شہری کا منھ توڑ جواب، اسرائیلی فوجیوں پر کیا حملہ

    فلسطینیوں کی نسل کشی کو بے غیرتی سے تماشائی بن کر دیکھنے والوں کو کینیڈین شہری کا منھ توڑ جواب، اسرائیلی فوجیوں پر کیا حملہ

    Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۹

    صیہونی میڈیا نے غزہ کے اطراف میں اسرائیلی فوجیوں پر ایک کینیڈین شہری کے حملے کی خبر دی ہے۔

  • کینیڈا کے غیر قانونی اقدام کی مذمت، اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب امیرسعید ایروانی

    کینیڈا کے غیر قانونی اقدام کی مذمت، اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب امیرسعید ایروانی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ کینیڈا کا اشتعال انگیز اقدام دہشت گردی کے خلاف مہم کے لئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ارادے کو متاثر نہیں کرسکتا۔

  • کینیڈا کے معاندانہ اقدام کی مذمت، ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ

    کینیڈا کے معاندانہ اقدام کی مذمت، ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ

    Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳

    ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کینیڈا کی جانب سے سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔

  • امریکہ میں ممکنہ خانہ جنگی کی بابت کینیڈا کے ایک تحقیقیاتی مرکز کا انتباہ

    امریکہ میں ممکنہ خانہ جنگی کی بابت کینیڈا کے ایک تحقیقیاتی مرکز کا انتباہ

    Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵

    کینیڈا کے ایک تحقیقیاتی مرکز نے امریکہ میں ممکنہ خانہ جنگی کی بابت خبردار کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • مدویدیو : عرب  سمجھتے تھے کہ امریکہ ان کی حفاظت کرے گا
    مدویدیو : عرب سمجھتے تھے کہ امریکہ ان کی حفاظت کرے گا
    ۴ hours ago
  • ابراہم لنکن پر ایران کا تیسرا حملہ+ ویڈیو
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر: ابراہام لنکن طیارہ بردار جہاز ایرانی حملوں کے بعد میدان چھوڑ کر پیچھے ہٹ گیا
  • وزیر خارجہ کی ہندوستان و سری لنکا کے ہم منصبوں سے ملاقات ، سری لنکا کا شکریہ
  • وزیر خارجہ کی ہندوستان و سری لنکا کے ہم منصبوں سے ملاقات ، سری لنکا کا شکریہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS