-
کینیڈا: ایک سینیئر ہندوستانی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹کینیڈا نے ہندوستان کے ایک سینیئر سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
مغربی کینیڈا کے پارک میں آگ
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱کینیڈا کے حکام نے مغربی کینیڈا میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششوں کے ساتھ ہی البرٹا پارکوں کو پورے ہفتے کے لئے بند رکھے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کے بعد کینیڈا کی فضاؤں میں پرواز کرنے والی مشکوک شی کو مارگرانے کا دعوی
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸امریکی لڑاکا طیارے نے کینیڈا کے اوپر فضا میں پرواز کرنے والی ایک نامعلوم شے کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
-
کینڈا میں مقامی بچوں کی ایک اور قبر دریافت
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
کینیڈا میں بچوں کی مزید قبریں دریافت ہوئیں
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰کینیڈا میں مقامی قبائل کے بچوں کی مزید قبریں دریافت ہوئی ہیں۔
-
امریکہ کے بعد اب کینیڈا بھی فریزڈ ہوا (ویڈیو)
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱امریکہ کے علاوہ ان دنوں کینیڈا کو برفانی طوفان اور خون جما دینے والی ٹھنڈک کا سامنا ہے جس کے بعض علاقوں میں پورے پورے شہر فریزر کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔
-
ایران نے اقوام متحدہ میں منظور ہونے والی قرارداد کو مسترد کر دیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے بہانے ایران کے خلاف اقوام متحدہ میں منظور ہونے والی قرارداد کو غیرقانونی اور غیر معتبر قرار دیا ہے۔
-
ایران میں بلوے اور بدامنی کی مغربی حمایت کا سلسلہ جاری
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳ایران میں بد امنی پھیلانے اور بلوا کرنے والوں کی مغربی حمایت کا سلسلہ جاری ہے اور اسی تناظر میں انسانی حقوق کے بہانے کینیڈا کی طرف سے ہر سال پیش کی جانے والی ایران مخالف قرارداد اس بار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منظور کر لی گئی۔
-
فیفا نے اگلے ورلڈ کپ کے لئے کوٹے کا اعلان کر دیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶فوٹبال بین الاقوامی فیڈریشن فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لئے سبھی بر اعظموں کے کوٹے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
انسانی حقوق کی پامالی کا ملزم، اقوام متحدہ میں مدعی بن گیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی نے کینیڈا کی تجویز پر انسانی حقوق کے معاملے میں ایران کے خلاف ایک قرارداد قلیل اکثریت کے ساتھ منظور کی ہے۔