-
ایرانی میزائل سے نیتن یاہو پر خوف طاری ۔ کارٹون
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۴ایرانی میزائل خرمشہر نے نیتن یاہو کو ہنگامی اجلاس بلانے پر مجبور کیا۔(کارٹون ازفارس نیوز)
-
مداخلت کا حق صرف سعودی عرب کو! ۔ کارٹون
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۸سعودی وزیر خارجہ،عادل بن جبیر نے کہا ہے کہ ایران پڑوسی ممالک میں مداخلت کرنا بند کرے۔پوری ڈھٹائی کی ساتھ دئے گئے انکے اس بیان پر آج دنیا ہنستی ہے!۔ (کارٹون از:فارس نیوز/ طاہر شبانی)
-
’’نوبل‘‘ نے سوچی سے’’انعام‘‘ واپس لیا ۔ کارٹون
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱آنگ سان سوچی کو اب دنیا ایک بے رحم خاتون کے طور پر پہچانتی ہے۔نوبل اگر زندہ ہوتے تو سوچی کو دیکھ کر انکا رد عمل کیا ہوتا، اس کارٹون میں دیکھئے!
-
ٹرمپ دور حاضر کا ہٹلر ۔ کارٹون
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۴عالم سیاست میں ایک اور ہٹلر پیدا ہوا جسے بعض لوگ ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے جانتے ہیں۔
-
مغربی میڈیا اور روہنگا مسلمان ۔ کارٹون
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴مغربی میڈیا کی شیطنت
-
صلح پسند بے رحم!!! ۔ کارٹون
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹آنگ سان سوچی جو بظاہر عورت بھی ہے، صلح پسند بھی ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ بے رحم بھی ہے! (کارٹون:فارس نیوز)
-
بے رحم عورت کا شیطانی پنجہ ۔ کارٹون
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴شیطانی پنجے میں پھنسے روہنگیا مسلمان !
-
اقتدار کا متوالا سعودی شہزادہ! ۔ کارٹون
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹ان دنوں سعودی عرب میں محمد بن سلمان کی تاناشاہی کا دور دورہ ہے۔
-
قاتل، جسے نوبل انعام مل چکا ہے! ۔ کارٹون
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام ایسے قاتل کے ہاتھوں ہو رہا ہے جسے نوبل انعام مل چکا ہے۔ (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی)
-
امریکہ اور نیٹو،ہیروئن کے سوداگر! ۔ کارٹون
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۷روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ اور نیٹو افغانستان میں کاشت کی جانے والی نشہ آور اشیا اور ہیروئن کی دنیا بھر میں تجارت کرتے ہیں۔ (کارٹون: تسنیم نیوز)