-
برطانیہ کے معروف پوسٹل ادارے رائل میل سروس پر سائبر حملہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵برطانیہ کے معروف پوسٹل ادارے رائل میل سروس پر ایک سائبر حملے کی بعد غیر ملکی شعبے میں اس ادارے کی سرگرمیاں تعطل کا شکار ہو گئی ہیں۔
-
مخالف ممالک پر سائبر حملوں کے لئے امریکہ نے11 بلین ڈالر کا بجٹ مختص کیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸روس کے نائب وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے سائبر حملوں کے لئے 11 بلین ڈالر کے بجٹ کی منظوری سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ امریکہ سائبر حملوں کے ذریعے اپنے مخالف ممالک کو کنٹرول کرنے کا فیصلہ کر چکا ہے۔
-
اسرائیل کی اہم سائٹوں پر ہیکرز کا حملہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۹صیہونی حکومت پر ایک اور سائبر اٹیک ہوا ہے اور اس بار فلسطین پر قابض اس حکومت کے مرکزی ریلوے نظام کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
سائبرحملوں سے متعلق امریکی الزام بے بنیاد ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰ایرانی وزارت خارجہ نے سختی سے امریکی الزامات کی تردید کی ہے جس میں امریکہ نے ایرانی کمپنیوں پر امریکہ میں ہونے والے سائبر حملوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا تھا۔
-
اسرائیل کے سابق اور موجودہ وزرائے اعظم کی معلومات ہیکرز کے ہاتھوں میں
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۰غاصب صیہونی حکومت پر ایک بار پھر سائبر حملے کی خبر ہے جس میں صیہونی ٹی وی چینل کان کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا جس سے لاکھوں صیہونی باشندوں منجملہ موجودہ اور سابق وزیر اعظم کا ڈیٹا ہیکرز کے ہاتھ لگ گیا۔
-
اسرائیل پر ایک اور سائبر حملہ، 30 لاکھ صیہونیوں کا ڈیٹا نیلامی کے لئے پیش
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰غاصب ریاست پر ایک اور سائبر حملہ ہوا جس میں تیس لاکھ صیہونیوں کی معلومات کو عام کر دیا گیا ہے۔
-
اینڈرائڈ ڈیوائس کو مغربی ممالک کبھی بھی بند کرسکتے ہیں: کسپرسکی کا انکشاف (ویڈیو)
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸اینڈرائڈ اور آئی فون کے موبائل فون، ٹیب یا دیگر آلات کو مغربی ممالک کبھی بھی بند کرسکتے ہیں، یہ بات کا انکشاف کسپرسکی کمپنی کی سابق خاتون مینیجر نے ایک انٹرویو میں کیا۔
-
اسرائیلی ویب سائٹ پر شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۲ہیکرز نے اسرائیلی ویب سائٹ کو ہیک کر کے اُس پر شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر نشر کر دیں۔
-
صیہونی ریاست کی ویب سائٹوں پر پھر سائبر حملے
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹وزارت صحت سمیت غاصب صیہونی ریاست کے متعدد اداروں کی ویب سائٹ پر سائبر حملوں کی خبریں ملی ہیں۔
-
اسرائیل نے ایران کی سائبر طاقت کا لوہا مانا
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶صیہونی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ ایران سائبر کے میدان میں اہم کھلاڑی بن گیا ہے۔