-
ہیکرز نے اسرائیلی چینل پر شہید قاسم کی ویڈیو چلا دی۔ ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴گزشتہ دنوں ہیکرز کے ایک نامعلوم گروپ نے ایک صیہونی چینل کو ہیک کر کے اُس پر ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی ایک ویڈیو نشر کر دی۔ حالیہ دنوں میں غاصب صیہونی حکومت کے اہم اور حساس مراکز پر تواتر کے ساتھ سائبر حملے ہوئے ہیں جنہوں نے صیہونی حکوم میں کھلبلی پیدا کر دی ہے۔
-
عصائے موسی نے صیہونی حکومت کا بجلی سپلائی سسٹم ہیک کر لیا
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۳عصائے موسی نامی ہیکرس گروپ نے جس نے اس سے پہلے صیہونی حکومت کی اسلحہ ساز کمپنیوں کے کیمروں کو ہیک کرلیا تھا اس بار صیہونی حکومت کے بجلی سپلائی سسٹم کو ہیک کرلیا ہے
-
اسرائیلی عہدیدار کا اعتراف، ایران اور اسرائیل میں جاری ہے سائبر جنگ
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۲صیہونی حکومت کے ایک عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان پردے کے پیچھے سائبر جنگ جاری ہے۔
-
صیہونی حکومت کی بنیادی تنصیبات پر بڑا سائبر حملہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸صیہونی حکومت کی بنیادی تنصیبات کو ایک بار پھر سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔