SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Emmanuel Macron

  • فرانس میں پرامن مظاہرین پر پولیس کا تشدد

    فرانس میں پرامن مظاہرین پر پولیس کا تشدد

    Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴

    پنشن قوانین میں اصلاحات کے خلاف فرانسیسی عوام کے مظاہرے پولیس کے حملے کے بعد پرتشدد شکل اختیارکرگئے۔ پنش قوانین اور پولیس کے تشدد آمیز رویئے سے مشتعل ہوکر، مظاہرین نے سرکاری بینکوں کے شیشے توڑ دیئے اور پولیس کو آتش گیر مادے سے نشانہ بنایا۔

  • یوکرین کی نیٹو میں شمولیت بعید ہے: فرانسیسی صدر

    یوکرین کی نیٹو میں شمولیت بعید ہے: فرانسیسی صدر

    Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸

    فرانسیسی صدر کا کہنا ہے کہ یوکرین کی مغربی فوجی اتحاد نیٹو میں شمولیت کا امکان بہت کم ہے۔

  • فرانسیسی صدر کو پھر پڑا زوردار طمانچہ (ویڈیو)

    فرانسیسی صدر کو پھر پڑا زوردار طمانچہ (ویڈیو)

    Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴

    فرانس کے صدر عمانوئل میکرون کو اُس وقت ایک معترض نے زوردار طمانچہ رسید کر دیا جب وہ اپنے سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ عوام سے ملنے کے لئے جا رہے تھے۔ اس سے پہلے بھی فرانسیسی صدر کو طمانچے رسید کئے جا چکے ہیں۔

  • فرانس؛ ییلو ویسٹ تحریک کا پھر مظاہرہ، پولیس کے ساتھ جھڑپیں (ویڈیو)

    فرانس؛ ییلو ویسٹ تحریک کا پھر مظاہرہ، پولیس کے ساتھ جھڑپیں (ویڈیو)

    Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹

    پیرس میں ییلو جیکٹ تحریک نے اپنی تحریک کی چوتھی سالگرہ پر میکرون حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کے دوران پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں۔ مظاہرین زندگی کے بڑھتےاخراجات سمیت کئی مسائل پر احتجاج کر رہے تھے۔

  • میکرون کے سامنے یونانی وزیر اعظم کی عجیب حرکت+ ویڈیو

    میکرون کے سامنے یونانی وزیر اعظم کی عجیب حرکت+ ویڈیو

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵

    فرانس کے صدر امانوئیل میکرون اور یونان کے وزیر اعظم کے درمیان ملاقات ہوئی۔

  • رئیسی اور میکرون کی ملاقات؛ معاہدہ کے لئے ایران ٹھوس ضمانت کا خواہاں (ویڈیو)

    رئیسی اور میکرون کی ملاقات؛ معاہدہ کے لئے ایران ٹھوس ضمانت کا خواہاں (ویڈیو)

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۸

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر ایران نے اپنے فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • فرانس میں میکرون کے استعفیٰ کے لئے ہزاروں افراد کا مظاہرہ

    فرانس میں میکرون کے استعفیٰ کے لئے ہزاروں افراد کا مظاہرہ

    Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۹

    پیرس میں پلائیس شاہی چوک میں ہزاروں افراد نے فرانسیسی صدر کے استعفے کے لئے مظاہرہ کیا۔

  • فرانسیسی صدرکے خلاف عوام کی نعرے بازی اور مظاہرے (ویڈیو)

    فرانسیسی صدرکے خلاف عوام کی نعرے بازی اور مظاہرے (ویڈیو)

    Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳

    فرانس میں مہنگائی اور توانائی کے بحران پر حکومت کے خلاف مظاہرے شروع، "میکرون تم غربت کی وجہ ہو" کے نعرے

  • فرانس کے صدر میکرون کی مشکلات میں اضافہ

    فرانس کے صدر میکرون کی مشکلات میں اضافہ

    Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۷

    فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت کھو دی ہے۔

خاص خبریں
  • کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    ۱۰ hours ago
  • حزب اللہ: سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کے جال میں نہ پھنسے

  • غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ پہلے مرحلے پر مکمل عمل درآمد کی صورت میں ہی ہم دوسرے مرحلے پر عمل کریں گے: تحریک حماس

  • روس کے اسقف اعظم کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی

  • ایران عالمی مصنوعی ذہانت تعاون نتظیم میں شامل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS