فرانسیسی صدرکے خلاف عوام کی نعرے بازی اور مظاہرے (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i410905-فرانسیسی_صدرکے_خلاف_عوام_کی_نعرے_بازی_اور_مظاہرے_(ویڈیو)
فرانس میں مہنگائی اور توانائی کے بحران پر حکومت کے خلاف مظاہرے شروع، "میکرون تم غربت کی وجہ ہو" کے نعرے
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳ Asia/Tehran
  • فرانس میں ایمانویل میکرون حکومت کے خلاف مظاہرے
    فرانس میں ایمانویل میکرون حکومت کے خلاف مظاہرے

فرانس میں مہنگائی اور توانائی کے بحران پر حکومت کے خلاف مظاہرے شروع، "میکرون تم غربت کی وجہ ہو" کے نعرے

دنیا میں تیل اور انرجی کی بڑھتی قیمتوں نے یورپی عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے اور اب فرانسیسی عوام  سڑکوں پر باہر نکل کر اپنے صدر میکرون کی حکومت کے خلاف نعرے بازی کرنے لگے ہیں اور ملک میں غربت اور حالات کی خرابی کا ذمہ دار انہیں قرار دیتے ہیں۔