-
نامعلوم اشیا خلا میں اڑتی نظر آئیں۔ ویڈیو
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴امریکی وزارت جنگ کی جانب سے کچھ ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں جن کے بارے میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ امریکی بحریہ کے پائلٹوں نے خلا میں کچھ نامعلوم اڑتی ہوئی اشیاء (UFO) کو اپنے کیمرے میں کیپچر کیا ہے۔
-
غور سے دیکھئے قدرت کے اس شاہکار کو ۔ ویڈیو
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۶یہ بات ضرور ہے کہ گرگٹ سے منسوب ایک کہاوت منفی معنیٰ اور منافقت کے مفہوم کو بیان کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے، مگر یہ حقیقت ہے کہ خود گرگٹ اُس کہاوت کے برخلاف، خدائے سبحان کے خلق کردہ شاہکاروں میں شمار ہونے والی ایک حیرت انگیز مخلوق ہے۔
-
ایران کا تعمیر کردہ خوبصورت ڈیم۔ ویڈیو
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱ایران؛ صوبۂ مازندران میں ملکی انجینئروں کے ہاتھوں تعمیر ہونے والا شہید رجائی نام سے موسوم خوبصورت ڈیم جسے دیکھنے کے لئے لوگ دور دور سے یہاں آتے ہیں۔ اس صوبے کے مرکز یعنی ساری سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر سرسبز و شاداب پہاڑوں کے درمیان بنے اس ڈیم کا کل رقبہ پانچ سو بیس ایکڑ میں پھیلا ہوا ہے اور اسکی لمبائی 427 میٹر ہے۔
-
سنگم تلخ و شیریں کا ۔ تصاویر
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰ایک آرٹسٹ نے دنیا میں رونما ہونے والے تلخ و شیریں واقعات کے امتزاج سے کچھ تصاویر تیار کی ہیں جو ہر دیکھنے والے کو محذوذ کرنے کے ساتھ ساتھ اسے کچھ دیر سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔
-
خطرناک ڈرائیونگ + ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک خاتون اسکوٹی چلا رہی ہیں۔
-
کورونا سے مقابلہ کے لئے نیپالی پولیس کا توڑ
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹کورونا کی روک تھام کے پیش نظر دنیا کے بہت سے ممالک کی طرح، نیپال میں بھی لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو لاک ڈاؤن کو نظر انداز کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔ کورونا کے خطرات سے محفوظ رہتے ہوئے ایسے افراد کو گرفتار کرنے کے لئے نیپالی پولیس نے ایک خاص آلہ تیار کر لیا ہے۔
-
عجیب ہنر نمائی کی روسی پائلٹوں نے! ۔ ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳روسی پائلٹوں نے دارالحکومت ماسکو میں عجیب انداز میں ہنر نمائی کی اور اپنے طیاروں کی مدد سے آسمان میں ایک عبارت لکھ کر روسی شہریوں سے کورونا وائرس کے دوران اپنے گھروں میں رہنے کی اپیل کی۔
-
بشر سے تنگ آ چکی دنیا میں اب بھی باقی ہیں قدرتی رعنائیاں
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۵آج جبکہ خلاق کائنات کی خلق کردہ حسین دنیا، ظلم و جور کی چکی میں پِس رہی ہے مگر پھر بھی خالق فیاض کی فیاضیوں کا سلسلہ تھما نہیں ہے اور وہ مختلف بہانوں سے مختلف شکلوں میں اپنے نالائق بندوں کو اپنے لطف و کرم سے نوازتا رہتا ہے۔ پیش خدمت گیلری میں دنیا سے موسم بہار کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔
-
غریب ضرور ہے مگر فنکار بڑا ہے! ۔ ویڈیو
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶خدائے سبحان نے انسانوں کو بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ اب یہ انسان کا ہنر ہے کہ وہ اپنے وجود میں چھپی ہوئی ان صلاحیتوں کا کس حد تک پتہ لگا کر ان کو بروئے کار لا سکتا ہے۔ کسی افریقی ملک سے آئی اس ویڈیو کو ملاحطہ کیجئے کہ کس طرح ایک نادار شخص ایک بڑے فن و ہنر کا مالک ہے اور کس حیرت انگیز انداز میں وہ مصوری کرتا ہے۔
-
کورونا کی دہشت، چھینک سے ڈر کر بھاگے وزیر ۔ ویڈیو
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ قطر کے ایک چینل کی ہے جس میں ایک وزیر براہ راست نشر ہونے والے پروگرام میں اینکر کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔ اس درمیان اچانک اینکر کو چھینک کیا آ گئی، مہمان وزیر نے گویا اپنے لئے ایک بڑا خطرہ محسوس کرتے ہوئے پروگرام سے فرار کرنے میں ہی عافیت سمجھی۔