ماہنشان، صناعی قدرت کی عظیم نشانی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i367732-ماہنشان_صناعی_قدرت_کی_عظیم_نشانی
ایران/صوبۂ زنجان؛ آلا داغ لار نامی رنگین پہاڑیاں جنہیں صناعی قدرت کا عظیم شاہکار کہا جا سکتا ہے۔ زنجان شہر سے ماہنشان کی جانب جاتے وقت سیاح ایسے علاقے سے روبرو ہوتے ہیں جہاں پہونچ کر کچھ دیر کے لئے انہیں یہ احساس ہونے لگتا ہے کہ جیسے وہ کسی دوسرے سیارے پر پہونچ گئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸ Asia/Tehran
  • ماہنشان، صناعی قدرت کی عظیم نشانی