• تہران، میلاد ٹاور کی خوبصورتی + ویڈیو

    تہران، میلاد ٹاور کی خوبصورتی + ویڈیو

    Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶

    تہران کے میلاد ٹاور کو دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے سیاح آتے ہیں۔

  • مغربی کلچر کا شاہکار! ویڈیو

    مغربی کلچر کا شاہکار! ویڈیو

    Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱

    کالا جمعہ یا بلیک فرائیڈے سے مراد امریکہ میں نومبر کی چوتھی جمعرات یعنی یوم شکرانہ کے بعد آنے والا جمعہ ہے۔ 1952 سے امریکہ میں یہ دن کرسمس کی خریداری کے آغاز کے طور پر منایا جانے لگا ہے۔ اس موقع پر، خریداری کے بیشتر مراکز صبح سویرے سے دیر رات تک کھلے رہتے ہیں اور خریداری کی اشیا پر خصوصی رعایت کی پیش کش بھی کرتے ہیں۔ اس موقع جس سے جیسے ممکن ہوتا ہے دکانوں میں سجے اپنے مد نظر مال کو ہتھیانے کی کوشش کرتا ہے۔بعض اوقات خریداروں کے درمیان گالم گلوچ، مارپیٹ اور زد و کوب کی بھی نوبت آ جاتی ہے۔

  • ایسے ہوتے ہیں نمازی!!!+ ویڈیو

    ایسے ہوتے ہیں نمازی!!!+ ویڈیو

    Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۸

    ساری دنیا جانتی ہے کہ مسلمان پانچوں وقت کی نماز پابندی سے بڑھتے ہیں لیکن اس شخص کی نماز پڑھنے کی ادا سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

  • بچے بھی کبھی بڑا کام کرتے ہیں ۔ ویڈیو

    بچے بھی کبھی بڑا کام کرتے ہیں ۔ ویڈیو

    Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳

    چین میں ایک راستے سے گزر رہے دو اسکولی بچوں نے جب دیکھا کہ سیور لائن کے گٹر پر ڈھکن نہیں ہے اور وہاں سے گزرنے والی گاڑیاں حادثے کا شکار ہو سکتی ہیں تو انہوں نے رک کر اس گٹر کے اطراف میں پتھر رکھ دئے تاکہ والی گاڑیاں خطرے کی جانب متوجہ ہو جائیں۔

  • بلی نے بچے کو خطرے سے بچایا ۔ ویڈیو

    بلی نے بچے کو خطرے سے بچایا ۔ ویڈیو

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷

    ایک کمرے میں موجود ننہا بچہ جس وقت گھٹنیو چل کر نچلی منزل کی جانب لے جانے والے زینے کی طرف بڑھا تو وہاں موجود پالتو بلی اس کے سامنے کود پڑی اور اسکے اوپر اچھل کود کر کے بچے کو خطرے کی جانب بڑھنے سے روک دیا۔ یہ ویڈیو کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا کی بتائی جاتی ہے۔