-
مون واک کرکے سرخیوں میں آنے والا نوجوان+ ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱جہاں ایک طرف ہندوستان چاند پر پہنچ گیا ہے وہیں ایک ہندوستانی شہری نے بنگلور کی سڑک پر مون واک کرکے ہندوستان کی ترقی کی پول کھول دی۔ مذکورہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہندوستانی حکام شرمندگی کا احساس کر رہے ہیں ۔
-
روس میں ایک نیا قبرستان دریافت ہوا ۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۶آثار قدیمہ کے ماہرین نے روس میں کئی ہزار سالہ ایک نیا قبرستان دریافت کیا ہے جس میں جواہرات پہنے کچھ مردوں کے باقی ماندہ جسمانی اجزاء بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔اسکے علاوہ کچھ قدیمی ظروف بھی دریافت ہوئے ہیں جن کے ذریعے گزشتہ اقوام کے کچھ پوشیدہ اسرار کو روشن کیا جا سکتا ہے۔
-
پوتین نے اردوغان کے لئے آئس کریم خریدی۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱روس میں فوجی ساز و سامان کی سالانہ بین الاقوامی نمائش میکس کے معائنہ کے دوران اچانک روسی صدر ولادیمیر پوتین اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان کے ساتھ آئس کریم کے اسٹال کی جانب نکل گئے اور ان کے لئے ایک آئس کریم خریدی۔
-
دنیا میں آج بھی موجود ہیں اسٹیم کاریں ۔ تصاویر
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵برطانیہ میں اسٹیم کاروں کے لئے ایک فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر سے دسیوں کی تعداد میں لوگ بھاپ سے چلنے والی اپنی گاڑیوں کے ہمراہ حاضر ہوئے۔ ماڈرن دور میں پرانے زمانے کی گاڑیاں دیکھ کر حضار نے خاصا لطف اٹھایا۔
-
ایسی آرٹ جو لاکھوں کو بھا گئی ۔ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰اپنے ہنر سے ریت کے ذروں کو ایک زندہ داستان کی شکل دینے والی جواں سالہ ماں فاطمہ عبادی کی شاندار آرٹ ملاحظہ کیجئے!
-
روس نے انسان نما روبوٹ خلاء میں بھیجا ۔ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۴روس نے ’’فدور‘‘ نامی ایک انسان نما روبوٹ کو خلاء میں بھیجا ہے۔ اس روبوٹ کو خلائی سرگرمیوں کے لئے تیار کئے جانے کے آخری مرحلے کو اس میں ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔سایوز نامی راکٹ کے ذریعے یہ روبوٹ خلا میں بھیجا گیا ہے اور اس مشن کو یہ روبوٹ اکیلے انجام دے گا۔ فدور کا قد 1.8 میٹر ہے اور وہ 20 کلو وزن اٹھانے کی توانائی رکھتا ہے۔ 100 کلو وزنی یہ روبوٹ زمین پر رینگنے، زمین پر گرنے کے بعد دوبارہ کھڑے ہونے، مختلف اوزار اٹھانے،انسانی حرکتوں کی تقلید کرنے اور گاڑی کی ڈرائیور سیٹ پر بیٹھنے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
خدادادی دنیا میں بظاہر ماڈرن بشر کی تباہی!- اینیمیشن
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸معروف اینیمیشن میکر اسٹیو کٹس کا بنایا ہوا شاندار مگر معنی دار اینییمیشن ملاحظہ ہو جس کے ذریعے انہوں نے اللہ کی سجائی ہوئی اس دنیا میں رفاہ و آرام پسند بشر کے ہاتھوں انجام پانے والی تباہیوں کی منظر کشی کی ہے۔
-
حوصلے جوان ہیں + ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۶کہتے ہیں انسان کو ہمیشہ سرگرم رہنا چاہئے۔
-
تہران، برڈ پارک کی سیر + ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۹تہران میں واقع برڈ پارک میں انواع و اقسام کے نایاب پرندے موجود ہیں جن کے دیکھنے کے لئے بہت سے سیاح آتے ہیں۔
-
بلٹ پروف اسکول بیگ ۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰ایک امریکی کمپنی نے اسکولی بچوں کے لئے بلٹ پروف بیگ تیار کیا ہے جو فائرنگ کے مواقع پر انکی جان بچانے میں مددگار ثابت ہوگا۔