-
ایسے بھی ہوتے ہیں ہوٹل ۔ تصاویر
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹سیاحوں اور مسافروں کا دل لبھانے کے لئے اب دنیا میں عجیب و غریب اور مگر دلچسپ ہوٹلوں کی چلن بڑھتی جا رہی ہے۔اس گیلری میں دنیا میں بنے مختلف قسم کے عجیب و غریب ہوٹل دیکھےجا سکتےہیں۔
-
ایک مکھی نے صدر مملکت کو تنگ کر دیا ۔ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷مکھی ایک بہت ہی چھوٹی اور نازک مخلوق خدا ہے جس کی خلقت کے پس پردہ یقینا کچھ اہم حکمتیں پوشیدہ ہیں اور یہ چھوٹی سی مخلوق اپنے اندر خلقت کے عظیم شاہکار سموئے ہوئے ہے۔ایک بڑا کام کبھی کبھی یہ مکھی جو کرتی ہے وہ یہ کہ برسر اقتدار طاقت و قدرت کا مسند نشیں کو کبھی اپنے سامنے اظہار ناتوانی پر مجبور کر دیتی ہے۔ اس ویڈیو میں تقریر کے دوران ایک مکھی نے فلپائنی صدر روڈریگو کو اچھا خاصا تنگ کر دیا۔
-
سامان کے ساتھ بچہ لگیج کنویئر بیلٹ پر چڑھا ۔ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳امریکہ کے ہارٹس فیلڈ جیکسن ایئر پورٹ پر ایک کمسن بچہ اپنے ماں باپ سے کی آنکھوں سے بچ کر لگیج کنویئر بیلٹ پر چڑھ گیا۔کسٹم آفس کے عہدے داروں نے جب سامان کے درمیان ایک بچے کو چلتی بیلٹ پر آتے دیکھا تو دنگ رہ گئے۔ خیر انہوں نے اس بچے کو سامان کے بیچ سے نکال کر اس کے اہل خانہ کے سپرد کر دیا۔
-
دوست نے سلطان جنگل کی جان بچائی! ۔ ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱افریقہ کے ایک جنگل میں جب لگڑبھگوں کے ایک جھنڈ نے شیر کو تنہا پایا تو موقع مناسب سمجھ کر اسے گھیر لیا اور اس پر حملہ آور ہو گئے،مگر اس سے پہلے کہ وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوتے، دوسرا شیر وہاں آن پہونچا۔ ورق پلٹا اور لگڑبھگوں کو پھر اپنی خیر مناتے ہوئے سلطان جنگل کے شکار سے دستبردار ہونا پڑا۔
-
برطانوی آئل ٹینکر کے اندر کیا خبر ہے؟ ۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷ان دنوں برطانوی آئل ٹینکر اسٹینا امپیرو ایران کے اختیار میں ہے۔آئی آر آئی بی کے ایک نمائندے نے ٹینکر کے اندر کے ماحول کو فلمانے کی کوشش کی ہے۔
-
اسلام اور انٹرٹینمنٹ | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰کیا اسلام میں خوشی اور انٹرٹینمنٹ کا کوئی تصور ہے؟ یا صرف دعا، عبادت، ذکر؟
-
برلن میں چاند گرہن کا خوبصورت منظر
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۹سماوی فلکیاتی واقعہ کے تحت 16 – 17 جولائی کی درمیانی رات میں ہونے والا جزوی چاند گرہن ایران ، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں واضح طورسے نظر آیا۔
-
پارا ہائی ہورہا ہے زمین کا !- تصاویر
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۷حال ہی میں قطب جنوب کی کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں جن سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ماحولیات میں پیدا ہونے والی تبدیلیوں کے باعث برف کے قدرتی زخائر بڑی تیزی سے پگھل کر پانی کی شکل اختیار کر رہے ہیں۔
-
عجوبہ خلقت کا ۔ تصاویر
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰چین کے صوبۂ سیچوان میں ایک حیرت انگیز ندی ہے جو واقعی قدرت کا ایک عظیم شاہکار ہے۔
-
کبھی مسکراہٹ بڑی قیمتی ہوتی ہے۔ ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰کسی کو خوش کرنے کا اسلام میں بے پناہ ثواب ذکر ہوا ہے۔امیر المومنین علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: اے کمیل اپنے اہل و عیال کو نصیحت کرو کہ وہ دن میں مکارم اخلاق کو حاصل کرنے اور رات میں سونے والوں کی حاجتوں کو پورا کرنے کے درپے رہا کریں۔قسم ہے اس خدا کی جو ہر آواز کو سنتا ہے،جو شخص کسی غمزدہ کو خوش کرے تو خدا اسکے دل میں پیدا ہونے والی خوشی سے ایک ایسا لطف و کرم خلق کرتا ہے جو مشکل وقت میں ابر کرم کی مانند برس کر اسکی مشکلات کو بہا لے جاتا ہے۔ « نهج البلاغه،حکمت257»