-
امریکہ میں زوردار دھماکہ، 3 افراد ہلاک 40 مکانات کو نقصان پہنچا
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹امریکی ریاست انڈیانا کے ایک مکان میں زوردار دھماکہ ہوا جس سے مکان تو پوری طرح تباہ ہوا ہی ساتھ ساتھ آس پاس کے تقریباً 40 مکانات کو بھی خاصا نقصان پہنچا ہے۔
-
برطانیہ میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴برطانیہ کے شہر برمنگھم کے علاقے کنگ اسٹینڈنگ میں ڈلچ روڈ پر واقع مکان میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔
-
بغداد میں دھماکہ،7 جاں بحق و زخمی
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد کے علاقے الحریہ میں دھماکے کی آواز سنی گئی۔
-
کابل کے ایک گرودوارے میں دھماکے، کئی ہلاک و زخمی
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے۔